نیرنگ خیال
لائبریرین
اس غیر متفق کو صرف اور صرف اقرباء پروری سمجھا جائے گا۔ارے نہیں ۔ایسا نہیں ہے ۔۔۔ ۔۔ انتہای غیر متفق
اس غیر متفق کو صرف اور صرف اقرباء پروری سمجھا جائے گا۔ارے نہیں ۔ایسا نہیں ہے ۔۔۔ ۔۔ انتہای غیر متفق
یہ آج ملنے والے گفٹس میں سب سے اچھا تحفہ ہے ۔۔۔۔شکریہ عینی اس محبت کے لیے ۔سلامت رہویہ آپ کے لیئے۔۔۔ ۔۔!!
سچی میں؟یہ آج ملنے والے گفٹس میں سب سے اچھا تحفہ ہے ۔۔۔ ۔شکریہ عینی اس محبت کے لیے ۔سلامت رہو
ہاں ناں۔۔۔۔۔ بلکل سچ مچسچی میں؟
بہت شکریہ!
ہم تو سفر میں رہے سارا دن ۔۔کہ لاہور سے واپسی تھی آج۔۔گھر پر عینی اور بھابی نے کچھ اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔۔بہت اچھا لگا گفٹس بھی ملے ۔۔۔۔آج آپ نے سلیبریٹ کی تھی برتھ ڈے؟
زبردست!!ہم تو سفر میں رہے سارا دن ۔۔کہ لاہور سے واپسی تھی آج۔۔گھر پر عینی اور بھابی نے کچھ اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا گفٹس بھی ملے ۔۔۔ ۔
ہاں جی مصروفیت کی وجہ سےزبردست!!
یعنی کہ آپ مصروف تھیں تبھی بہت سے دن محفل میں نظر نہیں آئیں؟
ہاں جی مصروفیت کی وجہ سے
واؤ زبردست ،،،،ویری ہیپی برتھ ڈےہم تو سفر میں رہے سارا دن ۔۔کہ لاہور سے واپسی تھی آج۔۔گھر پر عینی اور بھابی نے کچھ اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا گفٹس بھی ملے ۔۔۔ ۔
میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت مبارکباد!ہم تو سفر میں رہے سارا دن ۔۔کہ لاہور سے واپسی تھی آج۔۔گھر پر عینی اور بھابی نے کچھ اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا گفٹس بھی ملے ۔۔۔ ۔
شکریہ نیلم ۔واؤ زبردست ،،،،ویری ہیپی برتھ ڈے
بہت شکریہ بٹ صاحب! جی پچھلے دو دن سے ادھر ہی تھی کل ہی واپسی ہوئی ہے۔میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت مبارکباد!
اچھا، تو آج آپ ہمارے شہر آئی ہوئی تھیں۔
آج کل تو شہر میں سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے ہر طرف گرد و غبار کے بادل چھائے رہتے ہیں مگر کچھ عرصے کے بعد جب آپ یہاں چکر لگائیں گی تو شہر کا منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہوگا۔بہت شکریہ بٹ صاحب! جی پچھلے دو دن سے ادھر ہی تھی کل ہی واپسی ہوئی ہے۔