عسکری
معطل
یہ میرا وجدان ہےہیں کس نےبتایا
یہ میرا وجدان ہےہیں کس نےبتایا
یہ پھر سے بچھو بچھو کھیل رہے ہیں کیا آپ لوگ ؟؟؟شاید مدیحہ گیلانی کے گھر سے۔
جی بلکل بچھو کو یاد کیا جارہاتھا،،کہ اُسےجتنامرضی پیار کرو وہ ڈستاضرورہےیہ پھر سے بچھو بچھو کھیل رہے ہیں کیا آپ لوگ ؟؟؟
انسان تو زیادہ خطرناک ہیںایویں سانپ بےچارے کی مٹی پلید ہورہی ہے ، ڈستا وہ خوف سے ہے ، انسانوں کا ڈسنا البتہ غور کا طالب ہے۔
خدا کو مانو لڑکی اسے پیار کر کے مرنا ہے کسی نے اسکی تو فطرت ہے نا کہ ڈستا ضرور ہے چاہے اسے پیار نہ بھی کرو ۔جی بلکل بچھو کو یاد کیا جارہاتھا،،کہ اُسےجتنامرضی پیار کرو وہ ڈستاضرورہے
چلےٹھیک بچھوکی توفطرت میں ہےڈسنا،،،انسان کیوں ڈستےہیں پھرخدا کو مانو لڑکی اسے پیار کر کے مرنا ہے کسی نے اسکی تو فطرت ہے نا کہ ڈستا ضرور ہے چاہے اسے پیار نہ بھی کرو ۔
کچھ انسان ہیں جو اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ سب کے بارے میں یہ کہنا درست نہیں ۔۔۔ ویسے بچھو تو کاٹتا ہے۔۔۔ڈستا تو سانپ ہےچلےٹھیک بچھوکی توفطرت میں ہےڈسنا،،،انسان کیوں ڈستےہیں پھر
جی بلکل سب ایسے نہیں ہوتےکچھ انسان ہیں جو اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ سب کے بارے میں یہ کہنا درست نہیں ۔۔۔ ویسے بچھو تو کاٹتا ہے۔۔۔ ڈستا تو سانپ ہے
ویسے ایک راز کی بات بتاؤں مجھے پسند ہیں بچھو بس ذرا سا ڈر لگتا ھے ان سےجی بلکل سب ایسے نہیں ہوتے
جی بلکل کاٹتاہی ہوگا
اچھا ،،!صرف ذرا ساویسے ایک راز کی بات بتاؤں مجھے پسند ہیں بچھو بس ذرا سا ڈر لگتا ھے ان سے
نہیں ذرا سے تھوڑا سا زیادہ بس ۔۔۔۔اچھا ،،!صرف ذرا سا
اچھا مجھےتوبہت ڈرلگتاہےنہیں ذرا سے تھوڑا سا زیادہ بس ۔۔۔ ۔
کیوں جییہ کہانی بنیادی طور پر ہی غلط ہے۔
ہمیں ڈر اس لیے نہیں لگتا زیادہ کہ ہم خود بچھو ہیں ۔۔۔۔باے سٹار یاد رہے !!!باے سٹار باے نیچر نہیںاچھا مجھےتوبہت ڈرلگتاہے ]:heehee]
اورہمیں اس لیےزیادہ ڈر لگتاہےکہ ہم دوشیزہ ہیں بائےسٹاراور یاد رہے حقیقت میں بھیہمیں ڈر اس لیے نہیں لگتا زیادہ کہ ہم خود بچھو ہیں ۔۔۔ ۔باے سٹار یاد رہے !!!باے سٹار باے نیچر نہیں
scorpio؟ہمیں ڈر اس لیے نہیں لگتا زیادہ کہ ہم خود بچھو ہیں ۔۔۔ ۔باے سٹار یاد رہے !!!باے سٹار باے نیچر نہیں
ماشاءاللہاورہمیں اس لیےزیادہ ڈر لگتاہےکہ ہم دوشیزہ ہیں بائےسٹار