Mani
محفلین
دو بیوقوف جارہے ہوتے ہیں ۔
ایک بیوقوف کہتا ہے کہ چلو کوئی نیکی کا ہی کام کر لیتے ہیں، اسی اثناء چلتے چلتے ایک مسجد کے پاس پہنچتے ہیں، دوپہر کا وقت ہوتا ہے اور نمازی بےچارے دھوپ میں بیٹھے وضو کر رہے ہوتے ہیں۔
پہلا بےوقوف کہتا ہے کیوں نا مسجدکو سائے میں کر لیں ؟
سو وہ دونوں جوتی اتار کر مسجد کو دھکا لگانے لگ جاتے ہیں سارا دن زور لگاتے رہتے ہیں اور اسی طرح شام ہو جاتی ہے،
وہ بہت خوش ہوتے ہیں، چلو کام پورا ہو گیا۔ جانے کے لئے جب اپنی جوتی تلاش کرتے ہیں تو کوئی چور جوتی لے جا چکا ہوتا ہے۔
پہلا بے وقوف دوسرے کو کہتا ہے
ابے احمق جوتیا ں تو وہیں ہوں گی جہاں سے ہم مسجد لے کر آئے ہیں۔