نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

عبدالحسیب

محفلین
جی میں بس ابتدا کر ہی چکا ہوں انشاءاللہ اسکا مقدمہ کم از کم کل تک ارسال کر دوں گا۔۔۔
آپ کے نظریات کیا رہے ہیں نےچے کے بارے ۔۔۔ خصوصا ہیمن آل ٹو ہمین کے بار؟ کیا فرمائیں گے آپ نےچے کی فلسفیانہ کاوش کیسی ہے؟

بہت خوب۔ انتظار رہے گا۔
ہیومن آل ٹو ہیومن کا مطالعہ جاری ہے۔ نصابی مصروفیات کے باعث میں پابندی سے مطالعہ نہیں کر پا رہا۔ خیر۔
نطشے کو ہم نے عام تاثر جو ایک ملحد یا مادہ پرست کا ہے ، سے مختلف پایا۔Beyond Good and Evil میں خاص طور پر۔ کئی مقامات پر یقین نہیں ہوتا کہ ایک مادہ پرست یہ بات کہہ سکتا ہے۔
Every profound thinker is more afraid of being understood than of being
misunderstood. The latter might hurt his vanity; but the former hurts his
heart and his sympathy which always says: “Oh, why do you want things
to be as hard for you as they are for me?

اخلاقیات کی جو تعلیم نطشے کہ فلسفہ میں ملتی ہے اور جس بہترین انداز میں اس نے یہ تعلیم دی وہ مشکل سے اس دور کے کسی دوسرے فلسفی کے یہاں ملتی ہیں۔ یہ دیکھیں کتنی خوبصورت بات کہی ہے۔
Whoever battles monsters should take care not to become a monster too, for if you stare long enough into the Abyss, the Abyss stares back into you
نطشے کے یہاں انسانیت کا تصور بھی بہت اعلیٰ درجہ پر پایا جاتا ہے جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۔
Where you see Ideals, I see only humans, Alas All too human
ایک موقع پر ہم نے نطشے کے اسی قول کو دورِ حاضر کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی تھی۔
Where you see consumers, objectives, targets, I see only humans, Alas. All too human

بعض جگہ نطشے کے فلسفہ سے شدید اختلاف بھی ہوتا ہے. لیکن ہر شخص آزاد ہے اور اختلافِ رائے ہونا بھی انسانیت کا ہی ثبوت ہے۔
 
arifkarim

معطل
میں 26 جون کو ڈوئچ لینڈ جارہا ہوں۔ وہاں جا کر نیچے کے مزار پر حاضری دینے کا ارادہ بھی ہے۔
 
بہت خوب۔ انتظار رہے گا۔
ہیومن آل ٹو ہیومن کا مطالعہ جاری ہے۔ نصابی مصروفیات کے باعث میں پابندی سے مطالعہ نہیں کر پا رہا۔ خیر۔
نطشے کو ہم نے عام تاثر جو ایک ملحد یا مادہ پرست کا ہے ، سے مختلف پایا۔Beyond Good and Evil میں خاص طور پر۔ کئی مقامات پر یقین نہیں ہوتا کہ ایک مادہ پرست یہ بات کہہ سکتا ہے۔

اخلاقیات کی جو تعلیم نطشے کہ فلسفہ میں ملتی ہے اور جس بہترین انداز میں اس نے یہ تعلیم دی وہ مشکل سے اس دور کے کسی دوسرے فلسفی کے یہاں ملتی ہیں۔ یہ دیکھیں کتنی خوبصورت بات کہی ہے۔

نطشے کے یہاں انسانیت کا تصور بھی بہت اعلیٰ درجہ پر پایا جاتا ہے جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۔

ایک موقع پر ہم نے نطشے کے اسی قول کو دورِ حاضر کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی تھی۔
Where you see consumers, objectives, targets, I see only humans, Alas. All too human

بعض جگہ نطشے کے فلسفہ سے شدید اختلاف بھی ہوتا ہے. لیکن ہر شخص آزاد ہے اور اختلافِ رائے ہونا بھی انسانیت کا ہی ثبوت ہے۔

بہت خوب! اور بہت شکریہ!
 
عبدالحسیب

محفلین
میں 26 جون کو ڈوئچ لینڈ جارہا ہوں۔ وہاں جا کر نیچے کے مزار پر حاضری دینے کا ارادہ بھی ہے۔

ہم نے سنا تھا کہ جس علاقہ میں نطشے کی مزار ہے وہاں کوئلہ کا ذخیرہ بھی دریافت ہوا ہے اور اس کی جانچ کے لیے جرمن سرکار کو مجبوراً پورا علاقہ خالی کرنا تھا جس میں نطشے کی مزار کو بھی نقصان پہنچنے کا خطرہ تھا۔ کافی عرصہ پہلے یہ خبر دیکھی تھی۔ بعد میں تفتیش نہیں کی کہ کیا ہوا وہاں۔ اگر مزار صحیح سلامت ہو تو
بہت خوب ارادہ ہے جناب! ایک عدد مجرہ ہماری وکالت میں بھی کر آئیے گا!
ایک عدد ہماری طرف سے بھی :D
 
Top