نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

عبدالحسیب

محفلین
ہمیں پلاؤ وغیرہ سے سر و کار نہیں!۔۔۔ آپ فرمائیے۔۔ آپ اس طرز کا پلاؤ بنانے میں کامیاب رہے؟ ہم نے تو بہتیرا زور مارا مگر یہ مشہور پلاؤ ہم سے نہ بن سکا!

جی بلکل! ابھی ابھی تو اس کا ذئقہ چک چُکے آپ :):) گزشتہ مراسلوں میں :D
 

افلاطون

محفلین
چھوڑیں جی ترجمے کو، کوچے میں چلتے ہیں، ساغر و مینا سب میسر ہیں اور ساقی بھی ایکسپرٹ والے:D:D
 
انتظار بری بلا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا کہتے ہیں اس بارے آپ محترم مہدی بھائی ؟

بہت افسوس ہے اس بابت مجھے کہ کل سہ پہر میں مجھے نیٹ کی سہولت میسر نہ تھی۔
اب میں نے ترجمہ پوسٹ کر رکھا ہے۔ ملاحظہ ہو!
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اس-طرح-زرتشت-مخاطب-ہوا.64470/
 
Top