قانون کے ڈنڈے کا ڈر ہو تو گدھا بھی لین میں چلنا سیکھ جاتا ہے ۔ بس اسی ڈنڈے کی کمی ہے ۔ تعلیم وغیرہ کا کوئی چکر نہیں یہاں۔ ان پڑھ بھی جانتا ہے کہ دوسروں کا احترام کرنا بنیادی انسانی تقاضہ ہے۔
اسی لیے تو نہ ہمیں لیاقت علی کے بارے میں آگہی ہے اور نہ ہی محمدخان جونیجو ، سردار عبدالرب نشتر ، خواجہ ناظم الدین ، نورالامین جیسے لوگوں کے بارے میں علم ہے
ہم جن کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے وہ ان شخصیات کے آگے بونے ہیں
شیر آیا شیر آیا۔ اب شیر پانی مانگے گا تو نہیں نہ۔ وہ تو چھینے گا۔
شیر تو بے چارہ سٹپٹایا ہوا ہے۔ اس کی بتی گم ہے ۔ نیند اڑی ہوئی ہےشیر کافی سالوں سے بھوکا تھا ۔ اب سوچ لیں
گیڈر کی موت آئی تو اس نے شہر کا رخ کرلیا، اور شیر جب میڈیا میں آیا تو اسکا حال کتوں والا ہوگیا۔۔۔۔شیر تو بے چارہ سٹپٹایا ہوا ہے۔ اس کی بتی گم ہے ۔ نیند اڑی ہوئی ہے
ذرا سانس تولینے دیں
ہم سےتو محمد علی جناح کے علاوہ کوئی دیو قامت ڈھونڈا نہیں جا رہا ، ادھر اس مرد آہن نے آنکھیں موندیں ادھر کھوٹے سکوں کی چھنکار شروع ہوئی جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔اسی لیے تو نہ ہمیں لیاقت علی کے بارے میں آگہی ہے اور نہ ہی محمدخان جونیجو ، سردار عبدالرب نشتر ، خواجہ ناظم الدین ، نورالامین جیسے لوگوں کے بارے میں علم ہے
ہم جن کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے وہ ان شخصیات کے آگے بونے ہیں
قبلہ ، یہاں خبر ربط کے ساتھ پیش کر دینا ہی کافی ہوتا ہے، تعصب کو بیچ میں لائے بغیرکل کی خبر ہے
http://jang.com.pk/jang/jun2013-daily/19-06-2013/u150215.htm
اب اتنا تعصب بھی کیا یارو!
جس معاشرے میں میری آپ کی سطح کا شخص ایک خبر پر اختلاف برداشت کرنے کا روادار نہ ہو تو پھر اِن منتخب لوگوں کا رویہ بالکل سمجھ میں آتا ہے۔