LAHORE: In a rare admission of mismanagement and fleecing of people by the power sector, the Prime Minister’s Inspection Commission has observed that distribution companies (Discos) have installed new meters which run at least 30-35 per cent faster than the old ones and that the companies can adjust their speed according to their needs.
www.dawn.com/news/1139999/new-power-meters-are-30-35pc-faster-than-old-ones-commission[/QUOTE]
یہ تو حکومت کی کامیابی ہے کہ اس طرح کے اقدام کیے جن سے خامی کا پتہ چلا
لوڈ شیڈنگ جوں کی توں نہیں ہے بلکہ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ان کے آنے کے بعد سے
لوڈ شیڈنگ جوں کی توں نہیں ہے بلکہ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ان کے آنے کے بعد سے
پہلے ہمارے یہاں ایک ایک گھنٹہ کے لئے دن تین دفعہ بجلی جاتی تھی اب دو دو گھنٹے جاتی ہے دن میں تین دفعہ
پہلے اتوار کے دن لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب اتوار کو بھی وہی روٹین ہے۔
جمعہ کے دن دو دفعہ جاتی تھی اب جمعہ کے دن بھی تین دفعہ ہی جاتی ہے۔
غیر اعلانیہ اس کے علاوہ ہے۔
پہلے کے مقابلہ میں بل ڈبل ہو گئے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ