کیوں کیا کبھی بازار نہیں گئے یا پھر پھل سبزی سے رغبت نہیںاسی بہانے سبزیوں اور پھلوں کے ریٹ تو معلوم ہوئے ۔۔
پہلے کبھی آلو 80 یا 90 روپے کلو نہیں خریدےکیا پہلی مرتبہ رمضان میں قیمتیں بڑھی ہیں؟
ان دونوں خبروں میں بات سبسڈی کی ہے۔ کیا آپ کے خیال میں سبسڈی ضروری ہے؟
بات صرف سبسڈی کی نہیں ہے ۔ دیکھنا یہ ہے کہ کیا عوام مزید مہنگی بجلی خریدنے کی سکت رکھتے ہیں۔ پاکستان سے متعلقہ ایچ ڈی آئی ز عوام کی حالت زار کی عکاسی کرتے ہیں۔حکومت غیر ضروری قرضے لینا بند کرے تو آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور نہ ہو۔ حکومت اربوں روپے نمائشی غیر پیداواری منصوبوں پر خرچ کرے اور غریب کو دو وقت کی روٹی نہ ملے۔ان دونوں خبروں میں بات سبسڈی کی ہے۔ کیا آپ کے خیال میں سبسڈی ضروری ہے؟