وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

ابن توقیر

محفلین
زبردست بھیا،یوں محسوس ہورہا ہے جیسے بچپن کی یادیں تازہ کی ہوں۔ذہن کے کسی گوشے میں اس پارک کی یاد گھومنے لگی ہے جب ماموں کے ساتھ سیر کی تھی۔اب کنفرم نہیں کہ یہی والا ہے یا نہیں۔تب گاڑی میں ہی شیروں والے حصے سے گزرے تھے تو چندلاغرشیر نظر آئے تھے جنہوں نے ہماری آمد پر اٹھ کراستقبال کرنے کا تکلف بھی نہیں کیا تھا۔
 
ابن توقیر

محفلین
مہمان کہاں تھے؟؟؟
نرے تماش بین تھے!!!
جی یہ تو ہے،پھر تو انہیں کریڈٹ جاتا ہے کیونکہ اگر وہ تماشا دیکھانے کے موڈ میں آجاتے تو شاہد ہمیں"محفلین" کا درجہ نہ ملتا۔ہماری ہڈیاں وغیرہ بھی پارک کی یادگار میں موجود رہتیں۔سُپرسمائلس
 
سید عمران

محفلین
جی یہ تو ہے،پھر تو انہیں کریڈٹ جاتا ہے کیونکہ اگر وہ تماشا دیکھانے کے موڈ میں آجاتے تو شاہد ہمیں"محفلین" کا درجہ نہ ملتا۔ہماری ہڈیاں وغیرہ بھی پارک کی یادگار میں موجود رہتیں۔سُپرسمائلس
محفلین میں نہ ہوتے تو کیا ہوا۔۔۔
مرحومین میں تو بہرحال شامل ہوتے!!!
:crying1::crying1::crying1::crying1::crying1:
 
arifkarim

معطل
ایک اور خوبصورت مور
20170319_161933_HDR_zpszmursxjr.jpg

20170319_161924_HDR_zpsgdbdwqqe.jpg

20170319_161939_HDR_zpskezmbuqn.jpg
یہ مور پھل بہری کا شکار ہے؟
 
بہت ہی زبردست تصاویر ہیں ۔تابش بھیا ۔
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ :)
شیر کے ساتھ لی گئی تصویر سے مجھے سخاوت ناز کی کُلہاڑی والی تصویر یاد آ گئی ۔ جو ایک ڈرامے میں ہر دو منٹ کے بعد دھمکی دیتا ہے کہ :"توں ہالے میری کواڑی آلی تصویر نئیں ویکھی " :D
آپ بھی حالات خراب ہوتے ہی یہ دھمکی دے سکتے ہیں کہ " کڈاں فیر شیر آلی تصویر " :LOL:
تصاویر عارف کو دکھانے کے لیے لگائی ہیں، کہ کبھی میں ایسا بھی ہوتا تھا۔ :p
 
زبردست بھیا،یوں محسوس ہورہا ہے جیسے بچپن کی یادیں تازہ کی ہوں۔ذہن کے کسی گوشے میں اس پارک کی یاد گھومنے لگی ہے جب ماموں کے ساتھ سیر کی تھی۔اب کنفرم نہیں کہ یہی والا ہے یا نہیں۔تب گاڑی میں ہی شیروں والے حصے سے گزرے تھے تو چندلاغرشیر نظر آئے تھے جنہوں نے ہماری آمد پر اٹھ کراستقبال کرنے کا تکلف بھی نہیں کیا تھا۔
بہت شکریہ حفیظ بھائی۔
جی یہ وہی پارک ہے۔ انہی کو لاغر سمجھ کر کچھ بچوں نے چھیڑ خانی کی تھی، تو ایک شیرنی بپھر گئی۔ پھر سفاری ختم کر دیا گیا۔
 
Top