وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

عثمان

محفلین
27032008105_zpsqye3rkqe.jpg

شیر اور ببرشیر! :)
 

زیک

مسافر
2008 میں پنجروں میں موجود شیر اور شیرنی
27032008117_zpsbmngyqrd.jpg


27032008102_zps7qzlp57i.jpg

27032008126_zpsbxnjxjrp.jpg


شیر کی معیت میں
27032008105_zpsqye3rkqe.jpg


اُس وقت ہم موجودہ رہائش گاہ میں شفٹ ہوئے تھے. تو دوستوں کو یونیورسٹی سے واپسی پر گھر دکھانے لایا اور ساتھ ہی پارک بھی گئے تھے. اسی لیے یونیفارم میں ہوں. :)
نو سال میں کافی تبدیلی آئی ہے
 

اے خان

محفلین
کتنے خوش قسمت ہیں آپ
آپ کے آنے پر مور بھی ناچنا شروع کر دیتا ہے. اور اور ٹرین بھی نمودار ہو جاتی ہے.
بہت خوبصورت تصاویر ہیں.
 

محمد وارث

لائبریرین
کتنے خوش قسمت ہیں آپ
آپ کے آنے پر مور بھی ناچنا شروع کر دیتا ہے. اور اور ٹرین بھی نمودار ہو جاتی ہے.
بہت خوبصورت تصاویر ہیں.
وہاں پر ان کی آمد پر اور بھی "بہت کچھ" دیکھنے کو ملا تھا صدیقی صاحب کو، وہ اگر آپ کو بتا دیں تو آپ کی تو جان ہی نکل جائے :)
 
شیر تو موجود ہے ، لہٰذا مجھے ببر شیر ہی کہا گیا ہے. شکریہ :)
یہ غالبا ٹڈ نکلنے سے پہلے کے دن ہیں :)
پہلے کے دن نہیں سال ہیں. ٹڈ کو تو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں. :p
نو سال میں کافی تبدیلی آئی ہے
نو سال میں بہت کچھ بیت گیا ہے. :)
جوان تو خیر ابھی بھی ہوں. اس وقت نوجوان تھا. :)
 
کتنے خوش قسمت ہیں آپ
آپ کے آنے پر مور بھی ناچنا شروع کر دیتا ہے. اور اور ٹرین بھی نمودار ہو جاتی ہے.
بہت خوبصورت تصاویر ہیں.
مور یہاں اتنے ہیں کہ جو بھی آئے، کوئی نہ کوئی ناچ کر دکھا ہی دے گا. :)
یہ مین ریلوے لائن ہے، لہٰذا وقتاً فوقتاً ٹرین گزرتی ہی رہتی ہے.
پسند فرمانے کا شکریہ :)
وہاں پر ان کی آمد پر اور بھی "بہت کچھ" دیکھنے کو ملا تھا صدیقی صاحب کو، وہ اگر آپ کو بتا دیں تو آپ کی تو جان ہی نکل جائے :)
اس کا ذکر بھی کیا ہے، مگر شاید ان کی نظر سے نہیں گزرا. :)
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
بہت خوب تصاویر ہیں تابش بھائی

پل کی ایک سمت دور سرنگ کا دہانہ دیکھا جا سکتا ہے.
20170319_163519_HDR_zps0x4jnbti.jpg

پل کی دوسری سمت
20170319_163957_HDR_zpsku8wxchz.jpg

سرنگ سے ٹرین نمودار ہوتے ہوئے
20170319_164540_HDR_zpshs1gj6i2.jpg

ٹرین قریب پہنچ گئی ہے.
Screenshot_2017-03-19-19-31-21_zpsvgqxzd04.png
سوچ رہے تھے کہ ابھی تو آپ پارک میں تھے یہ ایک دم سے کہاں پہنچ گئے۔ :)
 
Top