صابر بھائی یہی بتائیں کہ کونسا والا لوں؟ایک اچھا لمبی رینج والا وائی فائی راؤٹر لے لیں۔ بس
اشفاق بھائی 5 سے 6 یوزر آسانی سے کنیکٹ ہو جائیں گے۔میں تو ٹی پی لینک 5110 + 15dbi کی ایک انٹینا لینے کا کہوںگا۔ اسمیں تمھارا مسلہ بہت آسانی کے ساتھ حل ہو جائے گا۔
یعنی یہ دو ڈیوائسز لے لوں اور با آسانے 600 میٹر تک کنکیٹ کرا لوںنہیں جناب اور اسمیں تو باآسانی کے ساتھ 100 تک یوزر کنیکٹ ہو سکتے ہیں، اور خرچہ یہی کوئی پاکستانی 4500 روپے تک آجائے گا۔
یہ ڈیوائس میں استعمال کر رہا ہوں بہت زبردست رزلٹ ہے۔ اور ایک کلائنٹ تین سو، دوسرا چھ سو ، تیسرا آٹھ سو اور چوتھا ایک کلومیٹرپر ہے۔ پہلے دو کلائنٹ 5110 اور دوسرے دو 5210 استعمال کر رہے ہیں۔ صرف یہ ذہن میں رکھیں کہ ڈیوائسز کی لائن آف سائٹ میں رکاوٹ نہ ہو۔
تو پھر کلائنٹ کو کونسی ڈیوائشز لگانی پرے گی ؟ہادی لیپ ٹاپ شاید اپنے سگنل اتنی دور نہیں بھیج سکتے