وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ بنا نا ہے

ہادی

محفلین
السلام علیکم
دوستو میں نے ایک وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ بنا نا ہے ۔ جس کی رینج 600 میٹر تک ہوگی۔ اور کلاائنٹ کی تعداد 5 یا 6 ہو سکتی ہے۔
اس کیلئے کون کون سی ڈیوائسز لینی ہوں گی ؟
 

علی خان

محفلین
میں تو ٹی پی لینک 5110 + 15dbi کی ایک انٹینا لینے کا کہوںگا۔ اسمیں تمھارا مسلہ بہت آسانی کے ساتھ حل ہو جائے گا۔
 

ہادی

محفلین
میں تو ٹی پی لینک 5110 + 15dbi کی ایک انٹینا لینے کا کہوںگا۔ اسمیں تمھارا مسلہ بہت آسانی کے ساتھ حل ہو جائے گا۔
اشفاق بھائی 5 سے 6 یوزر آسانی سے کنیکٹ ہو جائیں گے۔
اور ان دونوں کے علاوہ کوئی اور ڈیوائس بھی لینی ہو گی ؟
اور ان پر اندازا کتنا خرچہ ہو جائے گا ؟
 

علی خان

محفلین
نہیں جناب اور اسمیں تو باآسانی کے ساتھ 100 تک یوزر کنیکٹ ہو سکتے ہیں، اور خرچہ یہی کوئی پاکستانی 4500 روپے تک آجائے گا۔
 

ہادی

محفلین
نہیں جناب اور اسمیں تو باآسانی کے ساتھ 100 تک یوزر کنیکٹ ہو سکتے ہیں، اور خرچہ یہی کوئی پاکستانی 4500 روپے تک آجائے گا۔
یعنی یہ دو ڈیوائسز لے لوں اور با آسانے 600 میٹر تک کنکیٹ کرا لوں
http://www.tp-link.com/en/products/details/?categoryid=217&model=TL-ANT2414A
http://www.tp-link.com/en/products/details/?categoryid=245&model=TL-WA5110G
 

علی خان

محفلین
یہ ڈیوائس تو ٹھیک ہے، مگر انٹینا وہی نارمل والا ہی استعمال کرنا ہوگا۔
لنک
tl_ant2415d_angle__26199.jpg
 

علی خان

محفلین
اور ایک بات ذہن میں رہے، یہ 5110 کی ڈیوائس بھی اوپن ایریا میں اوپر اس انٹینا کے ساتھ ہی کسی بکس میں لگانا ہوگا، اور اسی کی کنکٹیوئٹی CAT5/ CAT6 کیبل کے ذریعے ہی ہوگی، اس کے ساتھ ایک اور چھوٹا سا ڈیوائس بھی اسکی پیکنگ میں موجود ہوتا ہے، جسکو PoE (Power over Ethernet) موجود ہوتا ہے، اُسی کے ذریعے پاور +ڈیٹا ایک نٹورکنگ کیبل میں اس ڈیوائس کو ملتی ہے،
adapter-poe-tp-link_9.jpg

n2945+++++.jpg


tp-link-5110g-c7db08.jpg
 

ہادی

محفلین
اوپن ایریا سے آپ کی مراد کھلا میدان ہے یا کچھ اور ؟
میرے ایریا تو شہری ہے ۔
یہ بکس کہاں سے لانا پرے گا ؟
 

علی خان

محفلین
ہادی
اوپن ایریا کا مطلب اُوپر جس پائپ یا بانس میں اس انٹینا کو لگا رہے ہوں، وہیں پر اس ڈیوائس کو بھی لگانا ہوگا، اور یہ عام سا بکس ہے، کسی بھی اچھی دوکان جہاں سے یہ دوسرے ڈیوائسسز آپ لینے جائیں، تو وہاں پر اپکو یہ بکس بھی باآسانی مل جائے گا، اور اس تصویر پر مت جائیں، یہ تو صرف آپکی سوچ کو ایک دھارا دینے کے لئے شئیر کیا ہے، کوئی بھی عام بکس جسمیں بارش کا پانی داخل نہ ہوں، مطلب اُس بکس کو اُلٹا لٹکا کر اسکو واٹر پروف بنایا جا سکتا ہے۔ اُمید ہے اَب آپ میری بات سمجھ گئے ہوگے۔
 

ہادی

محفلین
میرے پاس چھت کی نزدئک سوراخ ہے کیبل کیلئے۔ اگر موڈیم اور اس کی پاور کا کام چھت کے اندر ہو جائے اور انٹینا باہر لگا لیا جائے( تقریبا 3 سے پانچ میٹر) تو کام بن جائے گا ؟
 

محمدصابر

محفلین
یہ ڈیوائس میں استعمال کر رہا ہوں بہت زبردست رزلٹ ہے۔ اور ایک کلائنٹ تین سو، دوسرا چھ سو ، تیسرا آٹھ سو اور چوتھا ایک کلومیٹرپر ہے۔ پہلے دو کلائنٹ 5110 اور دوسرے دو 5210 استعمال کر رہے ہیں۔ صرف یہ ذہن میں رکھیں کہ ڈیوائسز کی لائن آف سائٹ میں رکاوٹ نہ ہو۔
 

ہادی

محفلین
تو کیا کلائنٹ کے پاس بھی یہ ڈیوائشز ہونی چائیے۔
ویسے ان کے پاس تو لیپ ٹاپ ہیں ؟
 

علی خان

محفلین
ہادی اور محمدصابر
5210g کو پھر کلائنٹ استعمال کرے گا، اور 5210gکی رینج 10 سے 15 کلومیٹر تک ہے،مطلب آپ اتنی دور بھی ہوں، تو 5210gکے ذریعے اپنے نٹ ورک جو 5110gکے ساتھ آپ نے بنایا ہے کے ساتھ باآسانی کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔ اور پھر یہ 5110g والا نٹورک وہاں بھی وائرلیس کے ذریعے استعمال ہوسکتا ہے، مطلب اسکے سگنل 5210gکے ایریا میں بھی آپکے لئے موجود ہونگے، وہاں بھی تقریبا 400 سے 500 میٹر کے ایریا میں اپکا یہ نٹورک استعمال ہو سکے گا۔ 5110g کے ساتھ 5210gکی 6 ڈیوئسسز کنیکٹ ہو سکتی ہیں۔
 

محمدصابر

محفلین
ویسے میں 5210 اور 5110 کا برج بنا کر استعمال کرتا ہوں اور کلائنٹ کو 5110 کے پیچھے کنیکٹ کرتا ہوں۔
 
Top