وائے می؟

:zabardast1:شراکت ہے۔
:good:لوگ ہیں جو ایسی قیمتی باتوں کو ہمارے سامنے لاتے ہیں۔
:great:کام کیا ہے ماشاءاللہ۔
:best: کارنامہ کہہ سکتے ہیں اسے۔
:khoobsurat:باتوں کا ایک گلدستہ۔
:pagal:ہے وہ انسان جو مصیبت کے وقت اللہ تعالی کی تمام نعمتوں کو یکسر نظر انداز کردیتا ہے۔
:congrats: وصول کریں اتنی ڈھیر ساری داد پر۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

بہت شکریہ بھیا اتنی حوصلہ افزائی کا!
 
عمراعظم

محفلین
بہت عمدہ تحریر۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔البتہ انسانی زندگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ بہت سے انسان اتنے خوش قسمت نہیں ہوتے کہ اپنی صلاحیت، قابلیت اور محنت کا صلہ پا سکیں۔ غالبا" اسی نقطہ پر اللہ کی بے نیازی اور حکمت پر ایمان لانا پڑتا ہے۔( ’اس کو جانے اور سمجھے بغیر) ورنہ عملی زندگی میں عطا اور محرومی کو کسی ضابطے میں مقید کرنا نا ممکن ہے۔ مثلا"
ازل سے لکھی گئی ہے سزا مقدر میں
غریب آدمی کوئی خطا کرے نہ کرے۔
 
شکریہ بھیا!
ٹھیک کہا آپ نے یہ بھی اک سوچنے کا انداز اور پہلو تھا۔۔۔۔میں تو سمجھتی ہوں کہ ہم اپنی لیاقت اور قابلیت کو جانچنے والے کون ہوتے ہیں۔۔۔اللہ رب العزت کے پاس یہ پیمانہ موجود ہے اور وہ ہمیں جو کچھ جب بھی عطا کرتے ہیں وہ بلاشبہ ہماری لیاقت اوت قابلیت سے بڑھ کر ہی ہوتا ہے۔۔۔ناشکری کا کوئی سوال کہیں ملتا ہی نہیں
 
مغزل

محفلین
قرۃالعین اعوان بٹیا ، کیا ہی عمدہ تحریر شامل ِ محفل کی ہے مزا آگیا اور لاشعوری طور پر سیکھنے کو بھی ملا ، اسی عنوان اور موضوع پر میرے عزیز دوست جاوید چودھری (زیرو پوائنٹ ، کل تک : ایکسپریس) نے لگ بھگ 2 سال قبل لکھا تھا ، مجھے مل جاتا ہے تو یہاں شامل کروں گا۔ جیتی رہو بٹیا رانی :angel:
 
جی ضرور!
 
Top