اکمل زیدی
محفلین
یار اپنے تئیں تو وہ بھی کافی بار ہمیں سمجھا چکے ہیں۔۔۔اکمل بھائی وائس کے لیے شاید dropbox.com کی سائٹ استعمال کی جاسکتی ہے ۔ محمد تابش صدیقی بھیا آپ کی بہتر مدد کرسکتے ہیں ۔
یار اپنے تئیں تو وہ بھی کافی بار ہمیں سمجھا چکے ہیں۔۔۔اکمل بھائی وائس کے لیے شاید dropbox.com کی سائٹ استعمال کی جاسکتی ہے ۔ محمد تابش صدیقی بھیا آپ کی بہتر مدد کرسکتے ہیں ۔
ویڈیو کے لیے بھی ڈراپ بکس ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ویڈیو بھی بھیج سکتے ہیں ۔۔؟
آپ اس زمرے کا دورہ فرمائیں ،یہاں تصویر ، ویڈیو پوسٹ کے حوالے سے لڑیاں موجود ہیں ۔یار اپنے تئیں تو وہ بھی کافی بار ہمیں سمجھا چکے ہیں۔۔۔
ظاہر ہے آخر اتنی" بھاری" ذمہ داری والی شخصیت کو لے کر جا رہا تھا۔۔۔، اس کا پاؤں کبھی پتھر سے ٹکراتا تھا اور کبھی وہ کچھ لڑکھڑاتا تھا
کیسی لگی تھی بابو سر ٹاپ کی چڑھائی اور اترائی؟؟
مزا آیا تھا. یہاں تک تو گاڑی پر ہی آئے تھے. یہاں آ کر سب نے تصاویر بنانی شروع کیں اور ہم سب کی آنکھ بچا کر ایک پتھریلے پہاڑ پر چڑھنے لگے. کافی اونچائی تھی، شاید بیس پچیس منٹ بعد کسی نے دیکھا تو چیخ ماری کہ ہم کہاں پہنچ گئے ہوئے ہیں. اسی وقت استاد محترم نے اترنے کا حکم دیا اور بعد میں کلاس الگ ہوئی لیکن یوں ہم اپنی اب تک کی زندگی کی سب سے زیادہ بلندی پر پہنچے.کیسی لگی تھی بابو سر ٹاپ کی چڑھائی اور اترائی؟؟
واپسی ہوگئی تھی!آپ لوگ بابو سر ٹاپ سے واپس ہو لیے تھے یا آگے بھی روانہ ہوئے؟؟
ارے!! بالکل ایسا ہی ہم لوگوں نے بھی کیا تھا۔ اور اکثر ینگسٹرز پہاڑی کے اوپر جا کر سیلفیز لے رہے تھے۔ ہمارے ساتھ ایک گروپ تھا جو کوئی بھی "ایڈونچر" کرنے سے پہلے ہمیں بھی "صلح" مار لیتا تھا۔ ہماری پرنسپل تو نہ چڑھیں اس پتھریلے پہاڑ پہ، ہمیں کہا کہ آپ لوگ ہو آئیں۔ یوں ہم نے بھی اس پر چڑھنے کا کارنامہ سر انجام دیا تھا۔مزا آیا تھا. یہاں تک تو گاڑی پر ہی آئے تھے. یہاں آ کر سب نے تصاویر بنانی شروع کیں اور ہم سب کی آنکھ بچا کر ایک پتھریلے پہاڑ پر چڑھنے لگے. کافی اونچائی تھی، شاید بیس پچیس منٹ بعد کسی نے دیکھا تو چیخ ماری کہ ہم کہاں پہنچ گئے ہوئے ہیں. اسی وقت استاد محترم نے اترنے کا حکم دیا اور بعد میں کلاس الگ ہوئی لیکن یوں ہم اپنی اب تک کی زندگی کی سب سے زیادہ بلندی پر پہنچے.
یہ تھا وہ پہاڑ: (بہت نیچے سے کسی نے تصویر لی ہو تو لی ہو جہاں سب کھڑے تھے، میرے پاس تو بس یہی ہے اور تقریبا قریب پہنچ کر لی اور وہ بھی یہ سٹف یاد رکھنے کے لیے)
فوراً اس اونچائی کا ذکر یہاں کریںیوں ہم اپنی اب تک کی زندگی کی سب سے زیادہ بلندی پر پہنچے.
ایسے پتھریلے پہاڑ پر اصل مزا نیچے اترنے کا ہے۔ نیچے آتے ہوئے کیا محسوسات تھے؟ہم سب کی آنکھ بچا کر ایک پتھریلے پہاڑ پر چڑھنے لگے. کافی اونچائی تھی، شاید بیس پچیس منٹ بعد کسی نے دیکھا تو چیخ ماری کہ ہم کہاں پہنچ گئے ہوئے ہیں.
شکریہ عدنان بھائی ٹرائ کرونگا۔۔۔اور اگر وائس بھیجنی ہو؟۔۔۔محترمہ نور صاحبہ تو درخواست کر کے رہ گئیں اور ہم ابھی تک نہ بھیج سکے اپنی آواز میں کچھ ۔۔
پتھریلے پہاڑ اور سلائیڈنگ سے نیچے اترنے کا واقعی الگ ہی مزا ہے اور اگر درست تکنیک سے واقفیت نہ ہو تو کئی بار گرنا پڑے گا. اور خاصی شدید قسم کی چوٹ بھی آ سکتی ہے.ایسے پتھریلے پہاڑ پر اصل مزا نیچے اترنے کا ہے۔ نیچے آتے ہوئے کیا محسوسات تھے؟