ابن سعید
خادم
میرے خیال میں اگر ہندی انٹر فیس میں کھل رہا ہے تو URL میں .co.in کے بجائے .com کر لیں۔ پھر وہ انڈین ایکسٹینشن کے ساتھ نہ ہونے کے باعث ڈیفالٹ زبان انگلش میں دکھائے گا۔
یعنی نیا ربط یہ ہوگا۔
یعنی نیا ربط یہ ہوگا۔
چلین اس کو بھی چیک کرونگی آج میں نے پچھلا والا لنک چیک کیا تھا اور کچھ ہی تصاویر
اب میرے سوال اور کمنٹس
کشمیر بائے روڈ نہیں جا سکتے کیا؟؟؟
مانا کہ اسمارٹنیس اچھی ہے پر تم کچھ کھاؤ پیو اور تھوڑی سی جان بناؤ
اب جلد ہی اپنا سفر نامہ لکھو
ہم نے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ کشمیر کے سیبوں جیسے لال لال گال جبکہ تم نے جو دکھائے وہ ہرے سیب تھے۔ وہ سچ میں ہرے تھے یا میں ساون کے اندھوں میں تو شمار نہیں ہوتی نا
لگتا ہے کہ تمھیں چشمہ بہت پسند آیا کہ اس کی بہت ساری تصاویر ہیں۔ اسے دیکھ کر مجھے اپنے ہاں کا ایبٹ آباد یاد آگیا وہاں بھی ایک ایسا چشمہ ہے اور اس جگہ کا نام الیاسی مسجد ہے
باقی باتیں بعد میں بقایا تصاویر دیکھنے کے بعد
جی اپیا انشاء اللہ صحت کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
ارے بابا میں نے یہ اس لیے کہا کہ اس طرح ایک دم ماڈل لگتے ہو کہ وہی اتنے سلم ہوتے ہیں
باقی تصاویر ابھی دیکھی نہیں
ارے ہاں وہاں کیا سردی نہیں تھی کہ کوئی بھی سوئٹر میں نظر نہیں آرہا