وادیٔ نیلم کی سیر

یاز

محفلین
اڑنگ کیل کی ٹاپ تک پہنچنے میں شاید ایک آدھ منٹ ہی رہ گیا ہو گا کہ یہ منظر دکھائی دیا۔
a159.jpg

a160.jpg
 

یاز

محفلین
اس کے بعد ہم نے اڑنگ کیل کی بہت سی تصویریں کھینچیں۔ روشنی تیزی سے کم ہو رہی تھی تو زیادہ وقت نہیں ملا تصویرکشی کا۔ سو اگلی صبح کو پھر بہت سی تصویرکشی کی۔
فی الحال شام سے پہلے پہلے بنائی گئی تصاویر
a163.jpg
 

یاز

محفلین
مسک ڈیئر ریزارٹ نامی ہوٹیل یہاں کا سب سے پرانا ہوٹیل ہے۔ جب یہاں بہت کم سیاح آتے تھے، یہ اس وقت سے چل رہا ہے شاید۔
a176.jpg
 

یاز

محفلین
مسک ڈیئر ریزارٹ میں جگہ کی کمی کی وجہ سے ٹینٹ میں رہنے کا بھی انتظام تھا۔ یہ عام کمروں سے کافی سستے بھی پڑتے ہیں۔
a180.jpg

a181.jpg
 
Top