اگلے دن صبح اٹھے تو روشن دن اور صاف نیلا آسمان تصویرکشی کے لئے کافی شاندار تھا۔
یاز محفلین مئی 19، 2018 #221 اگلے دن صبح اٹھے تو روشن دن اور صاف نیلا آسمان تصویرکشی کے لئے کافی شاندار تھا۔
یاز محفلین مئی 19، 2018 #229 ہممم۔ کیمرہ مین صاحب! ہمیں سمجھ آ رہی ہے۔ آپ شاید بیف سٹیک کھانے کے موڈ میں ہیں ۔ آخری تدوین: مئی 19، 2018
یاز محفلین مئی 19، 2018 #230 آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئی کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی آئینہ سا شاہد قدرت کو دکھلاتی ہوئی سنگ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئی
آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئی کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی آئینہ سا شاہد قدرت کو دکھلاتی ہوئی سنگ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئی
یاز محفلین مئی 19، 2018 #233 اڑنگ کیل کے شاندار مناظر میں سے ایک گزشتہ شام کو تقریباؐ یہی منظر کچھ یوں تھا
فہد اشرف محفلین مئی 19، 2018 #234 یاز نے کہا: رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو بچھڑے ہیں
یاز نے کہا: رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو بچھڑے ہیں
یاز محفلین مئی 19، 2018 #236 فہد اشرف نے کہا: یہ تو بچھڑے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی تو ہم کہہ رہے ہیں بھائی۔۔۔ کہ شکر اللہ کا کہ اس نے گائے بنائی،،، تو ہی بچھڑے دنیا میں آئے ۔
فہد اشرف نے کہا: یہ تو بچھڑے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی تو ہم کہہ رہے ہیں بھائی۔۔۔ کہ شکر اللہ کا کہ اس نے گائے بنائی،،، تو ہی بچھڑے دنیا میں آئے ۔