مظفرآباد کے آغاز میں ہی دومیل کے نام سے جگہ ہے جہاں دریائے جہلم اور دریائے نیلم آپس میں ملتے ہیں۔مری سے دریائے نیلم کی طرف جائیں تو وہاں ایک مقام آتا ہے جہاں دریائے نیلم کا یخ بستہ پانی ایک گرم پانی کے نالے سے ملتا ہے اس نالے کا کیا نام ہے؟
لیکن میں مری کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہوں۔مظفرآباد کے آغاز میں ہی دومیل کے نام سے جگہ ہے جہاں دریائے جہلم اور دریائے نیلم آپس میں ملتے ہیں۔
یہاں دونوں پانی ملتے دکھائی دے رہے ہیں۔
پھر شاید آپ "نیلم پوائنٹ" کی بات کر رہے ہوں۔ یہ کوہالہ پل کے بالکل ساتھ واقع ہے۔ لیکن اس میں ایک نالہ دریائے جہلم میں شامل ہوتا ہے، کیونکہ دریائے نیلم کا الگ وجود مظفرآباد میں دومیل پہ ہی ختم ہو جاتا ہے۔لیکن میں مری کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہوں۔
جی بالکل یہ وہی جگہ ہے، کرسیاں بھی وہی ہیں۔ اسی نالے کا نام پوچھ رہا تھا میں۔پھر شاید آپ "نیلم پوائنٹ" کی بات کر رہے ہوں۔ یہ کوہالہ پل کے بالکل ساتھ واقع ہے۔ لیکن اس میں ایک نالہ دریائے جہلم میں شامل ہوتا ہے، کیونکہ دریائے نیلم کا الگ وجود مظفرآباد میں دومیل پہ ہی ختم ہو جاتا ہے۔
اس جگہ پہ کافی رش ہوتا ہے ویسے۔ مری سائیڈ سے جانے کے لئے کوہالہ پل کے نیچے سے سڑک جاتی ہے۔
نوشاب بھائی! زیادہ علم تو ہمیں بھی نہیں ہے۔ لیکن گماں ہے کہ دریا کا نام عموماً شہر کے نام پہ نہیں رکھا جاتا۔ یہ ہو سکتا ہے کہ کسی شہر کا نام دریا کے نام پہ رکھ دیا جائے، کیونکہ زیادہ تر شہر دریاؤں کے کنارے آباد کئے جاتے تھے۔یاز بھائی کسی دریا کا نام کسی جگہ کی مناسبت سے کس وجہ سے رکھا جاتا ہے ۔
مثلا دریائے جہلم کا نام جہلم کیوں رکھا گیا حالانکہ وہ صرف جہلم کو تو کور نہیں کرتا؟
دوسرا اڑنگ کیل اور تاؤ بٹ کا ذکر اپ نے کیا مگر وادی نیلم ان میں سے کون سی جگہ ہے ؟
چلیں شکر ہے کہ ہمارے آپ کے نوٹس آپس میں مل گئے۔جی بالکل یہ وہی جگہ ہے، کرسیاں بھی وہی ہیں۔ اسی نالے کا نام پوچھ رہا تھا میں۔
اس نالے میں رکھی کرسیوں پر تازہ بھنی ہو مچھلی کھانے کا اپنا ہی مزا ہے اگر موقع ملے تو کبھی مس نہ کریں۔چلیں شکر ہے کہ ہمارے آپ کے نوٹس آپس میں مل گئے۔
اسی نالے میں مزید آگے جانے سے ایک آبشار بھی آتی ہے شاید۔ ویسے میں خود ابھی تک اس جگہ پہ نہیں گیا۔
سان فرانسسکو برج کی طرز پر بنا ہے ۔ابتدا میں ہی "نیلوچی برج" نے استقبال کیا۔