اور پھر شاردہ آ ہی گیا۔ شاردہ ایک خوبصورت مقام ہے، لیکن ہمارے پروگرام میں یہاں رات کا قیام فٹ نہیں ہو رہا تھا تو بس سڑک سے گزرتے ہوئے بہت سی تصاویر ہی لیں۔ ان میں سے کچھ پیشِ خدمت ہیں۔
واپسی کے سفر میں بھی شاردہ کی تصویرکشی کی تھی۔ گولڈن آور ہونے کی وجہ سے واپسی کی تصاویر زیادہ بہتر آئی تھیں۔ ان کو واپسی کے سفر کی روداد میں ہی انشاءاللہ شامل کیا جائے گا۔