آمین یا رب العالمین !دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کی دعائیں وارث بھائی کے حق میں قبول فرمائے، اور آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے، آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکیوں کا بڑا بدلہ عطا فرمائے۔ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
آمینالله اكبر
انا لله و انا اليه راحعون
بے حد غم انگیز خبر یے۔
ابھی سوچا چلو اردو محفل کا چکر لگا لیں۔آتے ہی یہ غمناک خبر سامنے آ گئی۔بے حد صدمہ ہوا۔خدا وارث بھائی کو جنت نصیب فرمائے اور ان کے جملہ لواحقین کو صر عطا فرمائے!!
آمینانّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
انتہائی دکھ بھری خبر۔۔۔
اللہ عزوجل وارث بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی غلطیوں کوتاہیوں سے درگزر فرمائے، سوگواران کی مدد فرمائے اور ہم سے ان کے حق میں کوئی کوتاہی ہوئی ہو تو ہمیں معاف فرمائے اور انہیں ہماری طرف سے اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔آمین۔۔۔
آمین ۔ ثمہ آمیندعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کی دعائیں وارث بھائی کے حق میں قبول فرمائے، اور آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے، آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکیوں کا بڑا بدلہ عطا فرمائے۔ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
اُردل، اب تک کی میری کارکردگی!
پچھلے دو سال سے dialysis پر تھےبقول ان کے ان کو گردے میں انفیکشن کی کافی عرصے سے شکایت تھی جو کہ اب آ کر زیادہ ہی بگڑ گئی تھی۔
واقعی ؟پچھلے دو سال سے dialysis پر تھے
کافی بڑا انکشاف ہے۔پچھلے دو سال سے dialysis پر تھے
واقعی ؟
لیکن کبھی کسی طرح اندازہ نہ ہوا ۔
ایسے ان کہے انکشافات سے محفل بھری پڑی ہے۔کافی بڑا انکشاف ہے۔