مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

لاریب مرزا

محفلین
آج اردو محفل کی ہر دلعزیز شخصیت مکرمی و محترمی، عزت مآب جناب محمد وارث کے لیے زندگی کا اہم دن ہو یا نہ ہو لیکن ہم اسے اہم بنا کے ہی دم لیں گے۔ :cowboy1::act-up: قصہ مختصر اینکہ وارث بھائی 27 دسمبر 1972 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد اردو محفل کی رکنیت اختیار کی اور کم و بیش دس سال میں ان کی یہی کوشش رہی کہ ان کے جنم دن کا تذکرہ زبان زدِ خاص و عام نہ ہو۔ گو کہ انہوں نے دسمبر کے آغاز ہی سے اپنی تاریخ پیدائش کو صیغہ راز میں رکھ کر ہماری یاد داشت کا ایک بہت بڑا امتحان لیا ہے۔:sidefrown: :cry: لیکن ہم بھی ہار ماننے والوں میں سے نہیں۔ :rolleyes: کافی سوچ بچار کے بعد اور اپنی یاد داشت پر بھروسہ کرتے ہوئے آج ہم ان کو ان کے عام دن پر بہت خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :party::party:
اور دعا گو ہیں کہ ہماری یاد داشت ہمیں ناکامی سے ہمکنار ہی نہ کرا دے۔ :p
دعا ہے کہ ہر آنے والا سال جانے والے سال سے بڑھ کر آپ کی خوشیوں، علم اور ترقیوں میں اضافہ کرے۔ آمین

سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی!! :):)
FB_IMG_1514278459531.jpg
 
عینی مروت

محفلین
بہت بہت مبارک باد وارث بھائی :party:
دعا ہے زندگی کے آنے والے دنوں میں ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں آپ کا مقدر ہوں ،تمام نیک خواہشات پوری ہوں اللہ کرے۔۔۔۔۔آمین
:)

لاریب یہ "عمر مبارک " کے مہہ و سال پوشیدہ رکھنے کی کیا وجہ تھی بھلا؟ :confused2:
 
مزیدار مزے دار۔ کمال کیا ہے بٹیا
 
محمد وارث

لائبریرین

شکریہ لاریب۔ بھئی آپ کی یادداشت تو واقعی بہت اچھی ہے۔ :)

خوش رہیں، اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائیں!
 
محمد وارث

لائبریرین
شکریہ زیک!

بہت بہت مبارک باد وارث بھائی :party:
دعا ہے زندگی کے آنے والے دنوں میں ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں آپ کا مقدر ہوں ،تمام نیک خواہشات پوری ہوں اللہ کرے۔۔۔۔۔آمین
:)

لاریب یہ "عمر مبارک " کے مہہ و سال پوشیدہ رکھنے کی کیا وجہ تھی بھلا؟ :confused2:
بہت شکریہ عینی آپ کا، ممنون ہوں، سلامت رہیں!

بہت شکریہ نظامی صاحب!

شکریہ عثمان صاحب! :)

اللہ تعالی ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
بہت شکریہ جاسمن صاحبہ، نوازش آپ کی!

سالگرہ مبارک ہو جناب
بہت شکریہ قبلہ محترم!

سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی.
بہت شکریہ ربیع صاحب!

شکریہ فرقان صاحب!

جنم دن کی ہاردِک شُبھ کامنائیں! :)
دھنے واد ظہیر صاحب! :)

مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ صدیقی صاحب!

بہت شکریہ سعادت صاحب! :)

بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کے پیدائش کی تاریخ بھی وہی ہے جو آپ کے مرشد کی۔ زبردست
شکریہ فہد صاحب! اسے ہی حُسنِ اتفاق کہتے ہیں شاید! :)

بہت شکریہ خلیل صاحب محترم!
 
Top