ایس ایس ساگر
لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی۔
ایسا آپ کا خیال ہے. باقی سب بھی اتفاق کریں، ضروری نہیں.لاریب مرزا کا خصوصی شکریہ، یاد رکھنے کے لیے، حالانکہ یہ یاد رکھنے والی بات ہے تو نہیں۔
میرے لیے تو کوئی خاص اہم دن نہیں یہ، بس بیوی بچے ضرور تنگ کرتے ہیں۔ میں اسے یومِ غالب سمجھ کر زیادہ خوش ہوتا ہوں، اور ایک داغ بھی کہ محترمہ بے نظیر کی برسی ہوتی ہے۔
جی تنگ تو کیا لیکن اتوار ہونے کی وجہ سے میری بچت ہو گئی۔ ان کو علم ہوتا ہے کہ اتوار کو یہ گھر سے نکلنے والا نہیں سو آپ کی بھابھی نے گھر ہی میں ایک چھوٹی سی پارٹی کا بندوبست کر لیا جس میں ہم دونوں اور تینوں بچے شامل تھے۔ویسے کیا ہمارے علاوہ آپ کے بیوی بچوں نے بھی اس دفعہ آپ کو تنگ کیا؟
زبردست!!!جی تنگ تو کیا لیکن اتوار ہونے کی وجہ سے میری بچت ہو گئی۔ ان کو علم ہوتا ہے کہ اتوار کو یہ گھر سے نکلنے والا نہیں سو آپ کی بھابھی نے گھر ہی میں ایک چھوٹی سی پارٹی کا بندوبست کر لیا جس میں ہم دونوں اور تینوں بچے شامل تھے۔
خوشی ہوئی یہ جان کر۔اذان کی پیدائش بھی ۲۷ دسمبر ہے وارث بھائی
جنم دن کی شبھ کامنائیں
کل ہم جب ہماری بات ہوئی انکی اہلیہ سے تو وہ یہی بات پر بے حد افسردہ تھیں ۔اللہ انکے اور بچوں کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ۔۔یہ بہت بڑا صدمہ ہے پروردگار صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمینکل وارث بھائی کا جنم دن تھا. گو کہ وہ اپنی تاریخ پیدائش پوشیدہ رکھتے تھے لیکن ہم نے ان کے لیے مبارکباد کی لڑی بنا کے دم لیا تھا.