دراصل آپ ننکانہ شریف میں ہوتے ہیں تو میں نے یہ مناسب نا جانا کہ آپ کو تکلیف دوں۔ ننکانہ صاحب کا چکر لگا تو انشاءاللہ ضرور آپ سے رابطہ کروں گا۔جناب عبدالقیوم چوہدری صاب اسقدر قریب سے ہو کر چُپ چپیتے واپس نکل جانے پر بندہ سخت ترین احتجاج درج کرواتا ہے۔
ننکانہ صاحب "ضلع" جی۔۔ یوں بھی یہ بھی اک معمہ ہی ہے۔ اکثر ہم رات کو ننکانہ صاحب میں سوتے ہیں اور سویرے معلوم ہوتا ہے کہ پنڈ جی شیخوپورہ سدھار چُکے ہیں۔دراصل آپ ننکانہ شریف میں ہوتے ہیں تو میں نے یہ مناسب نا جانا کہ آپ کو تکلیف دوں۔ ننکانہ صاحب کا چکر لگا تو انشاءاللہ ضرور آپ سے رابطہ کروں گا۔
چوہدری صاحب، معذرت کر کے ان کی "معزرت" درست کروا دینی تھی جس کو "inconvience" ہوئی ہوگی وہ یہ بھی درست کروا دیتا
'معزرت' پر دل ایک بار دُکھا ضرور لیکن پھر 'inconvience' لکھا دیکھ کر ایک کمینی سی خوشی بھی ہوئی کہ اگر اردو درست نہیں تو انگلش کا حال بھی یہی ہےچوہدری صاحب، معذرت کر کے ان کی "معزرت" درست کروا دینی تھی جس کو "inconvience" ہوئی ہوگی وہ یہ بھی درست کروا دیتا
کسی روز آپ کو سیالکوٹ بھی گھما لاتے ہیں جناب۔ایک نظر میں ہم اس لڑی کا عنوان محمد وارث شاہ کے دیس میں سمجھے۔۔۔
اور تصور ہی تصور میں سیالکوٹ جاپہنچے!!!
اس بات پر ہماری رائے اور پانامہ کیس کا فیصلہ ایک برابرسمجھا جائے۔ویسے مردے بابوں سے تو ہمیں کوئی دلچسپی نہیں۔۔۔
شکریہ۔ محفلی اوتار پر اپنی تصویر لگائی رکھی ہے، شاید آپ ان دنوں محفل کا حصہ نہیں تھے۔البتہ زندہ بابا ( عبدالقیوم چوہدری )کی زیارت سے آنکھیں ٹھنڈی کیں!!!
شکریہ جناب والا۔بہت خوب جی اچھی شراکت ہے
آپ کا بھی شکریہ جناب۔ بہت مہربانی۔بہت خوب چوہدری صاحب۔
سیر کروانے کا شکریہ۔