وارث شاہ کے دیس میں

محمد وارث

لائبریرین
چوہدری صاحب اردو محفل سے آپ کا "پردہ" ہے۔ ساری تصویریں ادھر لگا دیں اور اپنی چھپا گئے اور فیس بُک پر کوئی پردہ نہیں کہ وہاں لگا دی :)

17800460_1406705062737848_3182195789900448707_n.jpg
 
چوہدری صاحب اردو محفل سے آپ کا "پردہ" ہے۔ ساری تصویریں ادھر لگا دیں اور اپنی چھپا گئے اور فیس بُک پر کوئی پردہ نہیں کہ وہاں لگا دی :)
میاں جی آپ شاید پوسٹ نمبر 26 کو پوری طرح نہیں دیکھ پائے۔ اس کی آخری تصویر مجھ غریب کی ہی ہے، اور میرے خیال میں محفل پر ایک کافی تھی اور فیس بک پر تو ویسے بھی ایک ہی تصویر پوسٹ کی ہے۔
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
عجیب بات ہے یہ لڑی میرے نظر سے گزری نہیں.
خوبصورت روداد شریک محفل کرنے کا شکریہ.
:)
 
بہت شکریہ چوہدری صیب.
مہربانی جناب۔
عجیب بات ہے یہ لڑی میرے نظر سے گزری نہیں.
اُن دنوں شاید آپ باقاعدہ حاضر نہیں ہو پا رہے تھے۔
خوبصورت روداد شریک محفل کرنے کا شکریہ.
شکریہ جناب۔
 

عثمان

محفلین
اچھی تصاویر ہیں۔ :)
ہرن مینار کا سفر غالباً سن بانوے یا ترانوے میں کیا تھا۔
آپ مینار پر چڑھے کہ نہیں ؟
 
Top