arifkarim
معطل
پاکستانی موجودہ سیاسی نظام میں نظامت کے فرائض پورے نہیں کر سکتے۔ البتہ محفل چونکہ ایک ورچؤل پلیٹ فارم ہے اسلئے یہاں پر صورت حال مختلف ہے!دونوں نئے ناظمین کو مبارکباد قبول ہو۔ اک ایسے دور میں جب پاکستان کے بیشتر ضلعی و شہری ناظمین کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے، ان کا نظامت پر آنا ایک خوش آئند امر ہے
مغل صاحب کا بھی بہت شکریہ