وارث کا بک شیلف

محمد وارث

لائبریرین
تفاسیر

1- تفسیر ابنِ کثیر از امام حافظ عماد الدین ابنِ کثیر (اردو ترجمہ علامہ عبدالرشید نعمانی)۔
ناشر: فرید بُک ڈپو، دہلی۔
پانچ جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد)

2- ترجمان القرآن از مولانا ابوالکلام آزاد
ناشر: اسلامی اکادمی، لاہور
تین جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد)

3- تفسیر حقانی از مولانا ابو محمد عبدالحق حقانی دہلوی
ناشر: اعتقاد پبلشنگ ہاوس، دہلی
پانچ جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد)

4- تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلٰی مودودی
ناشر: ادارہ ترجمان القرآن، لاہور۔
(اکتیسواں ایڈیشن، جولائی 2000ء (چھ جلدیں - مکمل)

5- ضیاءالقرآن از پیر محمد کرم شاہ
ناشر: ضیاءالقرآن پبلیکیشنز، لاہور
پانچ جلدیں، مکمل (1995ء)

6- انوار القرآن از ڈاکٹر ملک غلام مرتضٰی
ناشر: ملک سنز، لاہور
دو جلدیں، مکمل (تیسرا ایڈیشن، فروری 1996ء)

7- تفسیر سورۃ اخلاص مع معوذتین از امام ابنِ تیمیہ (اردو مترجم نامعلوم)
ناشر: مکتبہ نذیریہ، لاہور۔ مارچ 1979ء


8- المیزان فی تفسیر القرآن از علامہ محمد حسین طباطبائی (ترجمہ از مولانا حسن رضا غدیری)
(میرے پاس فقط جلدِ اول ہے)
ناشر: المعراج کمپنی، لاہور
دوسرا ایڈیشن اپریل 2004ء


تراجم

1- کنز الایمان از مولانا احمد رضا خان بریلوی
ناشر: قدرت اللہ کمپنی
(سنِ اشاعت ندارد)

2- ترجمہ قرآنِ حکیم از مولانا سید شبیر احمد
ناشر: قرآن آسان تحریک، لاہور
چودھواں ایڈیشن، نومبر 2001ء

3- القرآن المبین از سید امداد حسین کاظمی
ناشر: حمایتِ اہلِ بیت، لاہور
(سنِ اشاعت ندارد)


لغات

1- مفردات القرآن از امام راغب اصفہانی (اردو ترجمہ و حواشی از
مولانا محمد عبدہ فیروزپوری)۔
ناشر: اہلِ حدیث اکادمی، لاہور
جنوری 1971ء

2- لغات القرآن مع فہرستِ الفاظ از مولانا محمد عبدالرشید نعمانی
ناشر: دار الاشاعت، کراچی
چھ جلدیں، مکمل۔ 1994ء

3- قاموس القرآن از قاضی زین العابدین سجاد میرٹھی
ناشر: دار الاشاعت، کراچی، 1994ء

4- آسان لغات القرآن از مولانا عبدالحکیم پاریکھ
ناشر: مجلسِ نشریاتِ اسلام، کراچی
تیرہواں ایڈیشن، فروری 1992ء

5- تسہیل القرآن از میر محمد حسن
ناشر: اسلامک پبلیکیشنز، لاہور
پہلا ایڈیشن، جولائی 1997ء


دیگر

1- علوم القرآن از ڈاکٹر صُبحی صالح لبنانی (اردو ترجمہ از غلام
احمد حریری)۔
ناشر: ملک سنز، فیصل آباد
چوتھا ایڈیشن، 1994ء

2- علوم القرآن از مولانا محمد تقی عثمانی
ناشر: مکتبہ دار العلوم، کراچی، فروری 1999ء

3- مضامینِ قرآنِ حکیم از زاھد ملک
ناشر: مطبوعاتِ حرمت، اسلام آباد
آٹھواں ایڈیشن، 1997ء
 

محمد وارث

لائبریرین
میرا بُک شیلف - حصہ سیرۃ النبی (ص)، احادیث و تاریخِ اسلام

سیرۃ النبی (ص)۔

1- سیرۃ النبی (ص) از امام حافظ عماد الدین ابنِ کثیر (اردو ترجمہ از مولانا ہدایت اللہ ندوی (تین جلدیں)۔
یہ کتاب امامِ ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب "البدایہ و النہایہ" میں سیرت کا جو حصہ ہے اس پر مشتمل ہے۔
ناشر: مکتبہ قدوسیہ، لاہور، اکتوبر 1996ء

2- سیرۃ النبی (ص) از مولانا شبلی نعمانی و مولانا سید سلیمان ندوی (سات جلدیں)۔
ناشر: الفیصل، لاہور، مارچ 1991ء

3- حیاتِ محمد (ص) از محمد حسین ھیکل (اردو ترجمہ محمد مسعود عبدہ)۔
ناشر: الفیصل، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

4- الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری
ناشر: المکتبۃ السلفیۃ، لاہور، ستمبر 1998ء

5- ضیاءالنبی (ص) از پیر محمد کرم شاہ الازہری (تین جلدیں)۔
مصنف کی وفات کی وجہ سے یہ کتاب نامکمل رہ گئی ہے۔
ناشر: ضیاءالقرآن پبلی کیشنز، لاہور
دوسرا ایڈیشن، ربیع الاول 1415ھ

6- رحمۃ للعالمین از قاضی محمد سُلیمان سَلمان منصور پوری (تین جلدیں)۔
ناشر: الفیصل، لاہور، مئی 1991ء

7- محسنِ انسانیت از نعیم صدیقی
ناشر: اسلامک پبلیکیشنز، لاہور
اٹھائیسواں ایڈیشن، نومبر 1997ء


احادیث

1- صحیح بخاری از امام محمد بن اسماعیل بخاری (اردو ترجمہ علامہ وحید الزماں)۔ تین جلدیں۔
ناشر: مکتبہ رحمانیہ، لاہور، ستمبر 1985ء

2- موطا امام محمد (اردو ترجمہ حافظ نذر احمد)۔
ناشر: اسلامی اکادمی، لاہور۔
تیسرا ایڈیشن، ستمبر 1990ء

3- الشافی (ترجمہ اصولِ کافی) از علامہ الشیخ بن محمد یعقوب کلینی (اردو ترجمہ مولانا سید ظفر حسن)۔ پانچ جلدیں۔
ناشر: ظفر شمیم پبلیکیشنز، کراچی، اکتوبر 2003ء


تاریخِ اسلام و دیگر

1- تاریخ الامم و الملوک (المعروف بہ تاریخِ طبری) از علامہ ابن جریر الطبری (اردو ترجمہ سید محمد ابراہیم ندوی)۔ آٹھ جلدیں۔
ناشر: نفیس اکیڈیمی، کراچی۔
چھٹا ایڈیشن، جون 1987ء

2- تاریخ الخلفاء از حافظ جلال الدین عبدالرحمٰن بن ابو بکر السیوطی (اردو ترجمہ اقبال الدین احمد)۔
ناشر: نفیس اکیڈیمی، کراچی
پانچواں ایڈیشن، مئی 1983ء

3- الفتوح المعروف بہ تاریخِ اعثم کُوفی (اردو مترجم نامعلوم)۔
ناشر: علی پبلیکیشنز، لاہور (سن اشاعت ندارد)۔

4- بحار الانوار از علامہ محمد باقر مجلسی (اردو ترجمہ مولانا سید حسن امداد)۔ بارہ جلدیں۔
ناشر: محفوظ بُک ایجنسی، کراچی۔
تیسرا ایڈییشن، جنوری 2000ء

5- تاریخِ اسلام از سید امیر علی (اردو مترجم نامعلوم)۔
ناشر: الفیصل، لاہور (سن اشاعت ندارد)۔

6- History of the Arabs by Philip K Hitti
Macmillan & Co Ltd, London. 10th Edition, 1958.

7- تاریخِ اسلام از شاہ معین الدین احمد ندوی (چار جلدیں)۔
ناشر: اسلامی اکادمی، لاہور، مارچ 1996ء

8- تاریخِ اسلام از مولانا شاہ نجیب اکبر آبادی (دو جلدیں)۔
ناشر: الفیصل، لاہور، دسمبر 2001ء

9- تاریخِ اسلام از علامہ فروغ کاظمی
ناشر: عباس بُک ایجنسی، لکھنؤ، اپریل 1998ء

10- نہج البلاغہ
ناشر: حمایتِ اہلِ بیت، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

11- صدیقِ اکبر (رض) از محمد حسین ھیکل (اردو ترجمہ محمد اسحاق بھٹی)۔
الفیصل، لاہور، مئی 1998ء

12- عمرِ فاروق (رض) از محمد حسین ھیکل (اردو ترجمہ محمد مسعود عبدہ)۔
الفیصل، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

13- سیرتِ سیدنا علی المرتضٰی (کرم اللہ وجہہ) از مولانا محمد نافع
تخلیقات، لاہور، فروری 1996

14- الفاروق از مولانا شبلی نعمانی
مکتبہ رحمانیہ، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

15- سیرتُ النعمان (سوانح امام ابو حنیفہ) از مولانا شبلی نعمانی
اسلامی کتب خانہ، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

16- الغزالی از مولانا شبلی نعمانی
اسلامی کتب خانہ، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

17- المامون از مولانا شبلی نعمانی
اسلامی کتب خانہ، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

18- سیرتِ سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) از علامہ سید سلیمان ندوی
اسلامک بُکس، لاہور، 2003ء

19- سیدنا عمر بن عبدالعزیز (رح) تاریخ کی روشنی میں از حکیم محمود احمد ظفر
تخلیقات، لاہور، اکتوبر 2003ء

20- عشرۂ مبشرہ از بشیر ساجد
البدر پبلیکیشنز، لاہور
پانچواں ایڈیشن، مارچ 1999ء

21- جرنیل صحابہ از محمود احمد غضنفر
مکتبہ قدوسیہ، لاہور، مارچ 1999ء

22- تاریخ المکہ المکرمہ از محمد عبد المعبود
مکتبہ رحمانیہ، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

23- تاریخ المدینۃ المنورہ از محمد عبد المعبود
مکتبہ رحمانیہ، لاہور (سنِ اشاعت ندارد)۔

24- The Lion of Allah Hazrat Ali-ul Murtaza by Syed Afsar Ali Shah (Vol. II)
ST Printers, Rawalpindi, 2001

25- سفیرانِ خدا از مسعود مفتی
خزنیۂ علم و ادب، لاہور، جنوری 2005ء

26- سفیرانِ محمد (ص) از مسعود مفتی
خزنیۂ علم و ادب، لاہور، جنوری 2005ء
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ نظامی صاحب، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ساتوں جلدیں پیر کرم شاہ صاحب نے ہی لکھی ہیں یا کوئی اور مصنف بھی ہیں، کیونکہ میں نے جب کتاب خریدی تھی تو یہی بتایا گیا تھا کہ تین جلدیں اور مصنف کی وفات ہو گئی تھی۔ بہرحال، اب باقی جلدیں بھی دیکھتا ہوں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ نظامی صاحب، اور میں ایک عرصے سے اسی تاسف میں تھا کہ یہ لاجواب کتاب مکمل نہیں ہو سکی، نوازش آپ کی!
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ اعجاز صاحب اور فہد صاحب،

دراصل یہ اور اسطرح کی دیگر کتب، نہ صرف میرے سامنے ہیں بلکہ سنبھالی بھی ہوئی ہیں، اسی لیئے انکی فہرست بنانے میں آسانی رہی، اور انشاءاللہ چند ایک مزید قسطیں پیش کرونگا، وگرنہ شعر و ادب کی کتب تو کرسیوں، میزوں اور صوفوں کے اوپر (اور نیچے بھی) پڑی ہوئی ہیں انکی فہرست میں شاید ہی بنا سکوں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
میرا بُک شیلف - حصہ ریفرنس بُکس

انسائیکلوپیڈیاز

1- Encyclopedia Britannica
(1970 ed., 24-volumes)
Encyclopedia Britannica, Inc., USA

2- Funk & Wagnalls New Encyclopedia
(1979 ed., 27-volumes)
Funk & Wagnalls, Inc., New York

3- Encyclopedia of the Third World (2-volumes)
Mansell Publishing Company, London. 1979

4- The Guinness Encyclopedia
Guinness Publishing Ltd., London. 1990

5- Collins Modern Encyclopedia in Colour
William Collins Sons & Co., Ltd., Great Britain, 1977

6- Chambers Biographical Encyclopedia of Scientists
W & R Chambers Ltd, Edinburgh, 1983

7- The Harper Encyclopedia of Military Biography
Castle Books, New Jersey. 1995

8- The New Webster's International Encyclopedia (Revised Ed.) Only volumes 6 & 7.
Trident Press International

9- فیروز سنز اردو انسائیکلوپیڈیا
چوتھا ایڈیشن، 2005ء
فیروز سنز، لاہور

10- شاہکار اسلامی انسائیکلوپیڈیا (نظر ثانی ایڈیشن)
از سید قاسم محمود
الفیصل، لاہور (سن اشاعت ندارد)۔

11- انسائیکلوپیڈیا اقوامِ عالم از عبدالوحید
نگارشات، لاہور۔ 2002ء

12- اردو دائرۂ معارف اسلامیہ (فقط جلد نمبر 21)۔
پنجاب یونیورسٹی، لاہور، 1987ء


لغات

1- فرہنگِ آصفیہ از مولوی سید احمد دہلوی (چار جلدیں)۔
چوتھا ایڈیشن (پاکستان میں پہلا)، 1974ء
مکتبہ حسن سہیل لمیٹڈ، لاہور۔

2- امیر اللغات از امیر مینائی (اول و دوم)۔
یہ لاجواب لغت مصنف کی وفات کی وجہ سے نامکمل رہ گئی تھی۔
سنگ میل پبلکیشنز، لاہور، 1989ء

3- لغاتِ کشوری از مولوی سید تصدق حسین رضوی
بیسواں ایڈیشن، اپریل 1959ء
رام کمار پریس (وارث مطبع منشی نول کشور)، لکھنؤ۔

4- قومی انگریزی اردو لغت
دوسرا ایڈیشن، 1994ء
مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد

5- علمی اردو لغت (جامع) از وارث سرہندی
علمی کتب خانہ، لاہور، 1993ء

6- علمی اردو لغت (متوسط) از وارث سرہندی
علمی کتب خانہ، لاہور، 1988ء

7- فیروز اللغات فارسی، اردو از مرزا مقبول بیگ بدخشانی
فیروز سنز، لاہور، 2004ء

8- معین الادب معروف بہ معین الشعراء از منشی غلام حسین خان آفاق بنارسی
سنگِ میل، لاہور، 2003ء

9- المعجم اردو، عربی
دار الاشاعت، کراچی، 1994ء

10- پنجابی اردو لغت از تنویر بخاری
دوسرا ایڈیشن، 2000ء
اردو سائنس بورڈ، لاہور

11- مصدر نامہ و لغت نامۂ فارسی
اورینٹل پبلیکیشنز، لاہور، مئی 2006ء

12- Gem Urdu to English Dictionary
Azhar Publishers, Lahore

13- Webster's New World Dictionary
Third College Edition, 1988
Simon & Schuster, Inc., New York

14- Oxford Advanced Learner's Dictionary
Fifth Ed. (11th impression), 1998
Oxford University Press, UK

15- Oxford Advanced Learner's Dictionary of Current English
Third Ed. (20th impression), 1985
Oxford University Press, UK

16- Webster's New World Dictionary of Media and Communications
Revised & Updated Ed., 1996
Macmillan General Reference, New York

17- Collins Dictionary of Philosophy
HarperCollins Publishers, England, 1994

18- The Penguin Dictionary of Literary Terms & Literary Theory
Third Ed., 1992
Penguin Books, England

19- The Penguin Dictionary of Sociology
Second Ed., 1988
Penguin Books, England

20- The Penguin Dictionary of Twentieth Century (1900-1989)
Third Ed., 1993
Penguin Books, England

21- The Penguin Dictionary of Modern Quotations
Second Ed., 1980 (reprinted 1986)
Penguin Books, England

22- The Penguin Business Dictionary
Second Ed., 1980 (reprinted 1987)
Penguin Books, England

23- Dictionary of Banking
Third Ed., 1988
Pitman Publishing, England

24- Dictionary of Physics
Intercontinental Productions Limited, England. 1981

25- Dictionary of Chemistry
Intercontinental Productions Limited, England. 1981


دیگر

1- Chronicle of the 20th Century
Chronicle Communication, London. 1988

2- When, Where, Why & How it Happened
The Reader's Digest Association Limited, London. 1993

3- Who is Who in Jewish History (after the period of the Old Testament).
By Joan Comay (Revised by Lavinia Cohn-Sherbok)
2nd Ed., 1995
Routledge, London

4- Guinness World Records 2000 (Millennium Ed.)
Guinness World Records Ltd., London. 2000

5- The Macmillan World Atlas
Macmillan, USA

6- Oxford Atlas for Pakistan
New Edition 1981 (14th Impression 1996)
Oxford University Press, Pakistan

7- The Cambridge Guide to English Usage
First Ed., 2004
Cambridge University Press, UK

8- Basic English Usage by Michael Swan
ELBS Ed., 1988
Oxford University Press, UK

9- English Idioms
Fifth Ed. (2nd Impression), 1989.
Oxford University Press, UK

10- The Little, Brown Handbook
Seventh Ed., 1998
Addison Wesley Longman, Inc., USA
 
اف!!

وارث بھائی آپ کے لائبریری پر تو ڈاکہ ڈالنے کو جی کرتا ہے۔ بندہ ایک بار داخل ہو جائے تو بلا چائے ناشتے کے مہینوں نہ نکلے۔
 

باذوق

محفلین
محترم محمد وارث صاحب !
جسٹس پیر کرم شاہ نے مشہور و معروف عربی تفسیر "تفسیر مظہری" کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ کیا آپ کے علم میں ہے کہ یہ ترجمہ شدہ تفسیر کتنی جلدوں میں ہے اور کراچی میں کس مکتبہ سے مل سکے گی؟

تفسیر سورۃ اخلاص مع معوذتین از امام ابنِ تیمیہ
اس کا اردو ترجمہ میرے اندازے کے مطابق عبدالرزاق ملیح‌آبادی (کلکتہ) کا ہوگا۔ کیونکہ ان کے متعلق مشہور ہے کہ انہوں نے امام ابن تیمیہ علیہ الرحمۃ کے کئی مفید رسائل کا برصغیر میں پہلی بار اردو ترجمہ مہیا کیا تھا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں محترم کہ پیر صاحب کے ترجمے کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔

معوذتین کے مختصر رسالے کا ترجمہ صوفی احمد الدین حنیف، منڈی بہاؤ الدین نے کیا ہے۔ اصل کتاب کے مترجم کا نام کتاب پر نہیں دیا گیا شاید ملیح آبادی صاحب ہی ہوں۔
 
تفاسیر

نمبر شمار|نام کتاب|مصنف / مؤلف|ناشر|جلد / ایڈیشن
1|تفسیر ابنِ کثیر|امام حافظ عماد الدین ابنِ کثیر (اردو ترجمہ علامہ عبدالرشید نعمانی)|فرید بُک ڈپو، دہلی|پانچ جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد)
2|ترجمان القرآن|مولانا ابوالکلام آزاد|اسلامی اکادمی، لاہور|تین جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد)
3|تفسیر حقانی|مولانا ابو محمد عبدالحق حقانی دہلوی|اعتقاد پبلشنگ ہاوس، دہلی|پانچ جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد)
4|تفہیم القرآن|مولانا سید ابو الاعلٰی مودودی|ادارہ ترجمان القرآن، لاہور|اکتیسواں ایڈیشن، جولائی 2000ء (چھ جلدیں - مکمل)
5|ضیاءالقرآن|پیر محمد کرم شاہ|ضیاءالقرآن پبلیکیشنز، لاہور|پانچ جلدیں، مکمل (1995ء)
6|انوار القرآن|ڈاکٹر ملک غلام مرتضٰی|ملک سنز، لاہور|دو جلدیں، مکمل (تیسرا ایڈیشن، فروری 1996ء)
7|تفسیر سورۃ اخلاص مع معوذتین|امام ابنِ تیمیہ (اردو مترجم نامعلوم)|مکتبہ نذیریہ، لاہور|مارچ 1979ء
8|المیزان فی تفسیر القرآن|علامہ محمد حسین طباطبائی (ترجمہ از مولانا حسن رضا غدیری)|المعراج کمپنی، لاہور|دوسرا ایڈیشن اپریل 2004ء (میرے پاس فقط جلدِ اول ہے)
 

ابوشامل

محفلین
اف!!

وارث بھائی آپ کے لائبریری پر تو ڈاکہ ڈالنے کو جی کرتا ہے۔ بندہ ایک بار داخل ہو جائے تو بلا چائے ناشتے کے مہینوں نہ نکلے۔
وارث بھائی کیا اعلٰی انتخاب ہے ۔۔۔۔۔ اور میرے محبوب ترین انسائیکلو پیڈیاز :(

اور یقین کریں سعود بھائی! جب میں اوپر ان کی کتابوں کی تفصیل پڑھ رہا تھا تو میں نے سوچ لیا کہ یہی تبصرہ کروں گا کہ وارث بھائی! آپ کے گھر ڈکیتی مارنے کا دل چاہتا ہے لیکن ناتجربہ کاری اور اتنی زیادہ کتابوں کی نقل و حمل کا مسئلہ آڑے آ جاتا ہے :)
 
Top