محمد وارث
لائبریرین
بھائی یہی تو خزانہ ہے جو ساری زندگی جمع کیا ہے، اسکے علاوہ تو بس خاک بھی نہیں
اور انتظام کیا ہونے ہیں، لیکن محبت ضرور ہے بقول ہماری بیگم صاحبہ کے، کہ تمھارا بچہ کہیں سے گر پڑے تو تم اتنے سنگ دل ہو کہ اف تک نہیں کرتے اور اگر کوئی کتاب کسی سے اتفاقاً بھی گر جائے تو تم سارا گھر سر پر اٹھا لیتے ہو