محمد تابش صدیقی
منتظم
کبھی سوچتا ہوں کہ کچھ دن 90 کی دہائی کی طرح گزارے جائیں، بغیر موبائل اور کمپیوٹر کے۔
پھر کوئی نوٹیفکیشن آ جاتا ہے۔
کمپیوٹر کے بغیر کے لئے تو اسی کی دہائی میں جانا پڑے گاکبھی سوچتا ہوں کہ کچھ دن 90 کی دہائی کی طرح گزارے جائیں، بغیر موبائل اور کمپیوٹر کے۔
پھر کوئی نوٹیفکیشن آ جاتا ہے۔
پاکستان میں ۹۰ کی دہائی میں کمپیوٹر اتنا عام نہیں تھےکمپیوٹر کے بغیر کے لئے تو اسی کی دہائی میں جانا پڑے گا
ہمارے گھر کمپیوٹر 99 میں آیا۔کمپیوٹر کے بغیر کے لئے تو اسی کی دہائی میں جانا پڑے گا
ہمارے پاس بھی ۲۰۰۰ میں شکل دیکھیہمارے گھر کمپیوٹر 99 میں آیا۔
آپ تو بچپن سے کمپوٹر استعمال کر رہے ہیںہمارے پاس بھی ۲۰۰۰ میں شکل دیکھی
کیا پاکستان میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں موبائل اور وائی فائی سگنل نہ آتے ہوں اور کوئی ہوٹل شوٹل بھی ہو؟
اَیروپلین موڈ میں گڑبڑ یہ ہے کہ اسے آن کرنے کے بعد ڈسپلے پر جہاز کی تصویر ظاہر ہو جاتی ہے، اور یوں بھانڈا پھوٹ جاتا ہے۔پاکستان میں ایسے علاقے ڈھونڈنے سے ضرور مل جائیں گے۔
ائیروپلین موڈ بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے ویسے۔
کیا پاکستان میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں موبائل اور وائی فائی سگنل نہ آتے ہوں اور کوئی ہوٹل شوٹل بھی ہو؟
ایک اور آپشن یہ ہےپاکستان میں ایسے علاقے ڈھونڈنے سے ضرور مل جائیں گے۔
ائیروپلین موڈ بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے ویسے۔
ہا ہا ہا۔ بھیا اول تو یہ آپشن ہی رد ہو جائے گا۔ دوسرا یہ کہ تینتیس دس میں موبائل سگنل تو پھر بھی آئیں گے۔ایک اور آپشن یہ ہے
یہ بھی نہ لیا تو تلاشِ گمشدہ کے اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائیں گے!ہا ہا ہا۔ بھیا اول تو یہ آپشن ہی رد ہو جائے گی۔ دوسرا یہ کہ تینتیس دس میں موبائل سگنل تو پھر بھی آئیں گے۔
درست فرمایا! سوشل میڈیا پر تو بعد میں وائرل ہوں گے سسرالی میڈیا پر پہلے وائرل ہوجائیں گے۔یہ بھی نہ لیا تو تلاشِ گمشدہ کے اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائیں گے!
ناروے میں اکثر والدین کا یہ حال ہے کہ بچوں کو صرف اس کئے موبائل، ٹیبز اور دیگر خرافات لے کر دیتے ہیں تاکہ وہ ان کو تنگ نہ کریں