والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

عدنان عمر

محفلین
کیا پاکستان میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں موبائل اور وائی فائی سگنل نہ آتے ہوں اور کوئی ہوٹل شوٹل بھی ہو؟:)
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا پاکستان میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں موبائل اور وائی فائی سگنل نہ آتے ہوں اور کوئی ہوٹل شوٹل بھی ہو؟:)

پاکستان میں ایسے علاقے ڈھونڈنے سے ضرور مل جائیں گے۔

ائیروپلین موڈ بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے ویسے۔ :)
 
عدنان عمر

محفلین
پاکستان میں ایسے علاقے ڈھونڈنے سے ضرور مل جائیں گے۔

ائیروپلین موڈ بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے ویسے۔ :)
اَیروپلین موڈ میں گڑبڑ یہ ہے کہ اسے آن کرنے کے بعد ڈسپلے پر جہاز کی تصویر ظاہر ہو جاتی ہے، اور یوں بھانڈا پھوٹ جاتا ہے۔:)
 
عرفان سعید

محفلین
کیا پاکستان میں کوئی ایسی جگہ ہے جہاں موبائل اور وائی فائی سگنل نہ آتے ہوں اور کوئی ہوٹل شوٹل بھی ہو؟:)

پاکستان میں ایسے علاقے ڈھونڈنے سے ضرور مل جائیں گے۔

ائیروپلین موڈ بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے ویسے۔ :)
ایک اور آپشن یہ ہے

s-l300.jpg
 
ناروے میں اکثر والدین کا یہ حال ہے کہ بچوں کو صرف اس کئے موبائل، ٹیبز اور دیگر خرافات لے کر دیتے ہیں تاکہ وہ ان کو تنگ نہ کریں

تے تسی او ساری کسر ایتھے کڈھ دیندے او۔ آنٹی جی نے اے چنگا نہیں کیتا۔ :p
 
Top