واٹس ایپ میں اب دستاویزات شیئر کرنا بھی ممکن

کین یو جسٹ امیجن۔۔۔ کتنا مزہ آنا۔۔۔ تھینک یو عارف بھائی۔۔۔ یہ تو بڑے کام کی بات بتائی آپ نے :rollingonthefloor: آفٹر آفیکٹس آپ کو ضرور بتاؤں گی :rollingonthefloor:
عارف بھائی کو آفٹر آفیکٹس بتانے کی ضرورت نہیں ہے وہ بھابھی کا آزمودہ نخسہ بتا رہے ہیں جس کا شکار عارف بھائی اکثر و بیشتر ہوتے رہتے ہیں:rollingonthefloor:
 

arifkarim

معطل
یہ تو ماننے والی بات نہیں کہ نکاح کے دن شیو بھی نہیں کی۔
ہم کلین شیو کبھی نہیں کرتے۔ ویسے بھی تحقیق کے مطابق خواتین باریش مردوں کو پسند کرتی ہیں۔

سرکاری بلز جیسے روڈ ٹیکس، اِنکم ٹیکس، ویلیو ایڈڈ ٹیکس، گاڑی کا چالان اور جرمانے صرف ڈاک میں ہی بھیجے جا سکتے ہیں۔ یہاں قانوناً ایسا ہی ہے۔
 

ایم اے راجا

محفلین
واٹس ایپ کی ساؤنڈ کوالٹی دیگر ایپس سے قدرے بہتر ہے۔ باقی سیکیورٹی کے حساب سے ٹیلی گرام زیادہ بہتر ہے۔
ٹیلی گرام میرے سیل میں نہیں اور نہ یوز کیا ہے اب آپ نے بتایا ہے تو استعمال کروں گا، یہ بھی واٹس ایپ ہی کی طرح استعمال ہوتا ہے سیدھے سادے طریقے سے ؟
 
Top