السلامُ علیکم! جی میرا خیال ہے کے علم کے مواقع عام کرنے کیلئے یہ اچھا اقدام ہے۔اور میرا نمبر ضرور شامل کرنا آپکی عین نوازش ہوگی۔ صلاح الدین نمبر:حذف کردہ اور میں پاکستان سے ہوں اگر ملک کا کوڈ ضرورت ہو تو وہ 92+ ہے۔
میں شاعر بھی ہوں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
میری مراد یہاں موجود "محفل فورم" کے افراد پر مشتمل ایک گروپ تھی۔
میرے خیال میں تو اس کی ضرورت نہیں ہے ۔ سوائے نمبر شیئرنگ کے اور کوئی خاص چیز نظر نہیں آ رہی مجھے اس تجویز میں ۔ واٹس ایپ اور اردو محفل بنیادی طور پہ دونوں تک رسائی انٹرنیٹ سے ممکن ہے ۔ اور جس کی پہنچ میں واٹس ایپ ہو گا وہ یقیناََ ویب سائیٹ تک بھی رسائی حاصل کر لے گا ۔
ہاں اگر محفل کی کوئی ایپ بنا دی جائے جس میں سارے فیچرز موجود ہوں تو کیا ہی بات ہے ۔
 
پہلے تو یہ سمجھ نہیں آیا کہ اس موضوع کو کس زمرے میں شروع کیا جائے۔ پھر یہ بھی ایک مسئلہ تھا کہ شروع کیا جائے بھی یا نہیں۔
کافی دیر اسی تذبذب میں گزارنے کے بعد طے کیا کہ بات شروع کر دیتے ہیں اگر نامناسب ہوئی تو اڈمن حضرات خود ہی کھاتہ بند کر دیں گے۔ اب بندہ بشر کیا کیا زمہ داریاں اپنے کاندھے پر اٹھائے کچھ کام تو اڈمن حضرات کے لیے بھی چھوڑ دیا جانا چاہیے۔ بس اسی نیک خیال کے ذہن میں آتے ہی یہ لڑی شروع کردی گئی ہے۔

بھئی بات یوں ہے کہ واٹس ایپ پر کئی طرح کے گروپس موجود ہیں علمی و ادبی بھی ، گپ شپ اور تفریحی بھی ، اگر محفلین میں سے کوئی کسی گروپ میں شمولیت چاہتا ہو تو درج ذیل نمبر کو اپنے پاس فون بک میں شامل کر کے واٹس ایپ پر اپنی پسند کا گروپ بتا دے، اسے اس گروپ میں شامل کردیا جائے گا۔
گروپس یہ ہیں،
اسلامی، شاعری، نثر، اقتباسات، اقوالِ زریں، لطائف، عربی سیکھیں، فارسی سیکھیں، انگریزی سیکھیں، باورچی خانہ، گپ شپ، تفریحی وڈیوز، اصلاحی بیانات، آیڈیا شیرینگ، میری ایجاد، موسیقی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

اگر کسی گروپ میں شمولیت چاہتے ہوں تو ذیل کے نمبر پر درخواست بھیج دیں ۔
[نمبر محذوف]

ہر گروپ میں صرف 100 ممبران کی جگہ ہے اگر اس سے زائد ممبران ہو جاتے ہیں تو ایک نیا گروپ اسی نام سے آغاز کیا جاتا ہے[/QUOTE نمبر کہا چھوڑنا ہے
نمبر پیغام میں دئے گئے نمبر سے واٹس ایپ پر رابطہ کر کہ دے دیں
وغیره وغیره کی تفصیلات اس لیے ضروری نہیں سمجھیں کہ عموماََ ایک ہی طرح کی کیٹیگریز ہوتی ہیں فورمز دیکھ لیں
اصلاحی بیانات کا تمام ہی ہو سکتے ہیں یہ تو گروپ میں موجود افراد پر منحصر ہے
جھنڈا اور نمبر ایک ہی ملک کا ہو ضرروی تو نہیں :)
ایک گروپ میں 100 لوگوں کی گنجائش ہوتی ہے
سر نمبر کہاُدینا ہے
 
پہلے تو یہ سمجھ نہیں آیا کہ اس موضوع کو کس زمرے میں شروع کیا جائے۔ پھر یہ بھی ایک مسئلہ تھا کہ شروع کیا جائے بھی یا نہیں۔
کافی دیر اسی تذبذب میں گزارنے کے بعد طے کیا کہ بات شروع کر دیتے ہیں اگر نامناسب ہوئی تو اڈمن حضرات خود ہی کھاتہ بند کر دیں گے۔ اب بندہ بشر کیا کیا زمہ داریاں اپنے کاندھے پر اٹھائے کچھ کام تو اڈمن حضرات کے لیے بھی چھوڑ دیا جانا چاہیے۔ بس اسی نیک خیال کے ذہن میں آتے ہی یہ لڑی شروع کردی گئی ہے۔

بھئی بات یوں ہے کہ واٹس ایپ پر کئی طرح کے گروپس موجود ہیں علمی و ادبی بھی ، گپ شپ اور تفریحی بھی ، اگر محفلین میں سے کوئی کسی گروپ میں شمولیت چاہتا ہو تو درج ذیل نمبر کو اپنے پاس فون بک میں شامل کر کے واٹس ایپ پر اپنی پسند کا گروپ بتا دے، اسے اس گروپ میں شامل کردیا جائے گا۔
گروپس یہ ہیں،
اسلامی، شاعری، نثر، اقتباسات، اقوالِ زریں، لطائف، عربی سیکھیں، فارسی سیکھیں، انگریزی سیکھیں، باورچی خانہ، گپ شپ، تفریحی وڈیوز، اصلاحی بیانات، آیڈیا شیرینگ، میری ایجاد، موسیقی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

اگر کسی گروپ میں شمولیت چاہتے ہوں تو ذیل کے نمبر پر درخواست بھیج دیں ۔
[نمبر 00966598068236]

ہر گروپ میں صرف 100 ممبران کی جگہ ہے اگر اس سے زائد ممبران ہو جاتے ہیں تو ایک نیا گروپ اسی نام سے آغاز کیا جاتا ہے
 
Top