ذاتی پیغام کیسے بھیجا جاتا ہے طریقہ کار بتائیں
آپ کو دیکھ کر مجھے جمیل قادری صاحب یاد آگئے :rollingonthefloor: وہ بھی آپ کی طرح کیوٹ کیوٹ سے سوال کیا کرتے تھے
بھائی آپ نے جس یوزر کے ساتھ گفتگو کرنی ہے اس کے نام پر کلک کر کے مکالمات کا آغاز کر دیں :thumbsup:
 
بس جی کیا کریں کیوٹ کیوٹ سے جو ٹھہرے :chill:
 
باباجی

محفلین
کسی وقت میں 10 سے 15 گروپس میں ایڈ تھا اور ایکٹو بھی تھا
لیکن اب انتہائی ضرورت کے وقت واٹس ایپ استعمال کرتا ہوں
بلکہ کوشش ہوتی کہ اگلے کے پاس وی چیٹ ہو تاکہ نمبر نا دینا پڑے
میرے بڑی جان جاتی ہے :)
 
بلکل جی بلکل چھوٹی سے چھوٹی بات بھی پوچھیں ہم سب ہمہ تن گوش آپ کی خدمت کے لیے تیار ہیں
آپ سب کی مہربانی کہ مجھ حقیر بندہ نا چیز و نادان کی باتوں پر ہمہ تن گوش ہیں۔
جب آپ ہمہ تن گوش ہیں ہی تو میری معلومات میں اضافہ فرمائیں کہ آپ نے یہ جو لنک دیا ہے یہ کیسے دیتے ہیں اور کسی رکن کا حوالہ دینا ہو تو کیسے کریں گے
 
عثمان قادر

محفلین
اچھی بات ہے ۔۔۔۔
لیکن مجھے نمبر نہیں دِکھ رہا اور وقت کی کمی کی وجہ سے میں سارے جوابات بھی نہیں پڑھ سکتا ۔۔۔۔ باقی میں اس سلسلے میں شرکت کے لیے تیار ہوں ۔۔۔۔
 
Top