سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب؟ چلتے چلتے اچانک ہی موت کی سرحد سے سر ٹکرا گیا تھا ، کچھ زیادہ نہیں بگڑا بس سر پھٹ گیا تھا لیکن دماغ محفوظ رہا لہذا ہاتھ ملا کر واپسی کی راہ لی۔تقریبا ایک ماہ لگا واپسی کے راستے میں۔ یاداشت درست کام کر رہی ہے اس کا بھی ثبوت مل گیا ہے، ابھی ابھی یہاں لاگ ان کیا تو پہلی کوشش ہی کامیاب ثابت ہوئی ۔
سر ٹکرا کے یہ حال ہوا تھا ، اب ایسا ہے۔
میری غیر حاضری میں کیا کچھ ہوا، کس کس نے اپنے پیغامات کی تعداد میں اضافہ کیا ، کتنی لڑائیاں ہوئیں اور کیا کچھ ہوتا رہا یہاں؟