ہادیہ
محفلین
"ڈونلڈ ڈک فیملی" کی وضاحت درکار ہے فرقان بھائی؟کیا قافیے ملائے ہیں! شکریہ، ہادیہ آپ کا کہ آپ نے دو پیارے احباب کے ساتھ شامل کر لیا۔۔۔! جملہ احباب کو ڈونلڈ ڈک فیملی میں خوش آمدید۔۔۔!
قافیے ملانے میں بھی ایک راز پوشیدہ تھا نا۔۔
"ڈونلڈ ڈک فیملی" کی وضاحت درکار ہے فرقان بھائی؟کیا قافیے ملائے ہیں! شکریہ، ہادیہ آپ کا کہ آپ نے دو پیارے احباب کے ساتھ شامل کر لیا۔۔۔! جملہ احباب کو ڈونلڈ ڈک فیملی میں خوش آمدید۔۔۔!
بہت شکریہ حمیرا بہن۔بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
بہت شکریہ عندلیب بہن۔بہت مبارک ہو
کیا خبر اس گھوڑے کا دراز گوش "بھانجا" استعمال کیا ہو ۔بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
کیا ایسا گھوڑا آپ کے قبضے میں ہے؟
بہت شکریہ ریحان بھائی۔بہت مبارک۔
آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں ۔۔واہ کیابات ہے ,
بہت مبارک ہو بھیا ,
ہادیہ گڑیا آپ ہمارے شاگردی میں رہے کر کافی سمجھدار ہو گئی ہیں ۔ہمارے ہی فارمولے پر عمل کر ڈالا ۔
بہت محنت سے آپ نے تھریڈ بنایا ہے ۔ہمیں زبردست اور بہت خوبصورت لگا۔
آپ کو بہت ساری شاباش ۔سلامت رہیں ۔
ریئلی یو ڈیزرو اٹ بھائی۔۔۔ آپ کا بھی بہت بہت شکریہبہت شکریہ ہادیہ بہن۔
بہت خوبصورت لڑی۔ 20000 کی مبارکباد کا حق ادا ہو گیا۔
اس کے لیے خاص تعاون کیا ہے محفل کی 13ویں سالگرہ اور 20 لاکھ مراسلوں کی دوڑ نے۔
آخری 5 ہزار مراسلے تقریباً 3 ماہ میں ہوئے ہیں۔
میرے مراسلوں اور مسخریوں میں 20000 کی دوڑ لگی ہوئی تھی۔ جو مراسلے جیت گئے۔
محمد امین صدیق بھیا اس بار میری شاباش کھا گئے آپ۔۔مابدولت برادر عزیز محمد تابش صدیقی کو منصب بست ہزاری کے قابل فخر حصول پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوںسے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
.
. . . واقعی . . بہت بہت ہو تابش ۔
اور منوائیں بغیر ہم آپ کو چھوڑیں گے بھی نہیں ۔آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں ۔۔
بہت بہت شکریہ بھیااور ہادیہ آپ نے ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت پوسٹ بنائی ہے۔
ایسے منوائیں گے تو ہم بھی نہیں مانیں گے ۔۔اور مانوائے بغیر ہم آپ کو چھوڑیں گے بھی نہیں ۔
بہت شکریہ استادِ محترم۔بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی یہ ہوتا ہے اصلی سنگ میل
اس سہو نادانستہ پر مابدولت شرمندہ خاطر ہیں اور اپنی پیاری بہن ہادیہ سے دلی معذرت کی قبولی کے لیے درخواست گذار ہیں ۔ تاہم , بدیر ہی سہی ، مابدولت اپنے تئیں یہ اعتراف کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے کہ اس نوع کی دیدہ زیب اور دلچسپ لڑیوں کا اختراع محنت و۔ہنر طلب صرف اور صرف ہادیہ ہی کا کام ہے اور وہ بجا طور لائق صد ستائش و تحسین ہیں ۔شاباش خواہرم ہادیہ ۔سدا خوش رہئیے ۔محمد امین صدیق بھیا اس بار میری شاباش کھا گئے آپ۔۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔ آپ نے اتنی ثقیل اردو میں مجھے شاباش دی ہی نہیں۔۔
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ زبردست۔۔۔۔اس سہو نادانستہ پر مابدولت شرمندہ خاطر ہیں اور اپنی پیاری بہن ہادیہ سے دلی معذرت کی قبولی کے لیے درخواست گذار ہیں ۔ تاہم , بدیر ہی سہی ، مابدولت اپنے تئیں یہ اعتراف کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے کہ اس نوع کی دیدہ زیب اور دلچسپ لڑیوں کا اختراع محنت و۔ہنر طلب صرف اور صرف ہادیہ ہی کا کام ہے اور وہ بجا طور لائق صد ستائش و تحسین ہیں ۔شاباش خواہرم ہادیہ ۔سدا خوش رہئیے ۔
ایسے منوائیں گے تو ہم بھی نہیں مانیں گے ۔۔
بہت شکریہ سائرہ بہن۔آپ کو بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی