مبارکباد واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)

ہادیہ

محفلین
کیا قافیے ملائے ہیں! :) شکریہ، ہادیہ آپ کا کہ آپ نے دو پیارے احباب کے ساتھ شامل کر لیا۔۔۔! جملہ احباب کو ڈونلڈ ڈک فیملی میں خوش آمدید۔۔۔!
"ڈونلڈ ڈک فیملی" کی وضاحت درکار ہے فرقان بھائی؟:sneaky:
قافیے ملانے میں بھی ایک راز پوشیدہ تھا نا۔۔
عدنان بھائی اور@سید عمران بھائی کے درمیان آپ کو کھڑا کیا ہے۔۔عدنان بھائی کو بچانے کے لیے۔۔:rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
واہ کیابات ہے ,
بہت مبارک ہو بھیا ,

ہادیہ گڑیا آپ ہمارے شاگردی میں رہے کر کافی سمجھدار ہو گئی ہیں ۔ہمارے ہی فارمولے پر عمل کر ڈالا ۔:p:D:LOL:
بہت محنت سے آپ نے تھریڈ بنایا ہے ۔ہمیں زبردست اور بہت خوبصورت لگا۔
آپ کو بہت ساری شاباش ۔سلامت رہیں ۔
آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں ۔۔:p:D:sneaky:
بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔:)
 
ہادیہ

محفلین
بہت شکریہ ہادیہ بہن۔
بہت خوبصورت لڑی۔ 20000 کی مبارکباد کا حق ادا ہو گیا۔ :)

اس کے لیے خاص تعاون کیا ہے محفل کی 13ویں سالگرہ اور 20 لاکھ مراسلوں کی دوڑ نے۔ :)
آخری 5 ہزار مراسلے تقریباً 3 ماہ میں ہوئے ہیں۔ :)

میرے مراسلوں اور مسخریوں میں 20000 کی دوڑ لگی ہوئی تھی۔ جو مراسلے جیت گئے۔ :)
ریئلی یو ڈیزرو اٹ بھائی۔۔۔ آپ کا بھی بہت بہت شکریہ:):):)
 
ہادیہ

محفلین
مابدولت برادر عزیز محمد تابش صدیقی کو منصب بست ہزاری کے قابل فخر حصول پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوںسے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
.
. :congrats: . :great::best: . واقعی :zabardast1: :good: . . :a6: بہت بہت :congrats: ہو تابش ۔:):)
محمد امین صدیق بھیا اس بار میری شاباش کھا گئے آپ۔۔ :sad2::shameonyou:
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔ آپ نے اتنی ثقیل اردو میں مجھے شاباش دی ہی نہیں۔۔:brokenheart:
 
آخری تدوین:
محمد امین صدیق بھیا اس بار میری شاباش کھا گئے آپ۔۔ :sad2::shameonyou:
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔ آپ نے اتنی ثقیل اردو میں مجھے شاباش دی ہی نہیں۔۔:brokenheart:
اس سہو نادانستہ پر مابدولت شرمندہ خاطر ہیں اور اپنی پیاری بہن ہادیہ سے دلی معذرت کی قبولی کے لیے درخواست گذار ہیں ۔ تاہم , بدیر ہی سہی ، مابدولت اپنے تئیں یہ اعتراف کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے کہ اس نوع کی دیدہ زیب اور دلچسپ لڑیوں کا اختراع محنت و۔ہنر طلب صرف اور صرف ہادیہ ہی کا کام ہے اور وہ بجا طور لائق صد ستائش و تحسین ہیں ۔شاباش خواہرم ہادیہ ۔سدا خوش رہئیے ۔:):)
 
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ زبردست۔۔۔۔:applause:
بہت بہت شکریہ بھیا۔۔ :battingeyelashes:
میں نے بس ایویں چھیڑا تھا آپ کو۔۔ :p
کافی دن ہوگئے تھے آپ کی ثقیل اردو پڑھے ہوئے۔۔ :D
شاباش تو آپ کی "زبردست" کی ریٹنگ سے ہی مل گئی تھی۔۔:)
خوش رہیے۔۔:D
 
Top