منصور مکرم
محفلین
کچھ دن قبل ایک لڑی بنائی تھی میں نے اوتار کیلئے تحفہ کے نام سے۔
جس میں ہمارئے نعمان بھائی کی میرئے درخواست پر بنائے گئے ایک تحفہ کی نمائش کی تھی میں نے۔
لیکن اسکا رنگ اور ڈیزائن مجھے کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔
تو میں نے نعمان بھائی کو مسج کیا کہ جناب والا تحفہ تو ٹھیک ہے ،لیکن میرے دل والا نہیں ہے ( بھئی آج کل ماڈرن لوگ ہیں ،تحفہ پسند کا ہونا چاہئے ورنہ تو اول تو قبول ہی نہیں کرتے اور اگر کر بھی دیتے ہیں تو بس بے دلی سے ایک طرف الگ رکھ دیتے ہیں)
نعمان بھائی نے بتایا کہ پھر اس میں کام میسجوں سے نہیں ہونے والا۔، اسطرح کرو کہ ہینگ آوٹ میں آؤ،تاکہ تفصیلی گفتگو ہوسکے۔
چنانچہ کل رات کو میں ہینگ آؤٹ میں گیا ،اور بس پھر کام شروع ۔۔۔۔۔۔
مشورے میرے اور سیٹنگ و ڈئزاینگ نعمان بھائی کی۔
آپ بھی دیکھیں ، کیسے نظر آتے ہیں۔
یہ والا اوتار کیلئے ہے۔
اور یہ والا وال پیپر ہے
میری خواہش تھی ،پاکستان کے جھنڈے والے تصویر کی ،دو تین تصاویر پر چیک کیا لیکن اسمیں صفائی کم ہوتی تھی،اسلئے اسکو ترک کرنا پڑا۔
تبصرے میں سچ سچ لکھنا ہے کہ کیا کیا خامی ہے اسمیں (اگرچہ ہمیں تو نظر نہیں آئی)
تاکہ پھر اسی بہانے نعمان بھائی کے ساتھ ایک ہینگ آؤٹ ہوسکے۔