وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہاں سے تو پتلی گلی سے نکل لینا ہی بہتر
کہیں زوجہ محترمہ کو خبر ہو گئی تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مجھے ہی کسی لطیفے کا جز نہ بنا دیں ۔۔۔ ۔۔۔
"ناطقہ "نہیں" بولتی" ۔ تبھی تو ہماری بھابھی کو آوازیں دے رہے ہیں ۔
"ناطقہ "نہیں" بولتی" ۔ تبھی تو ہماری بھابھی کو آوازیں دے رہے ہیں ۔
ٹائپو ایرر کی تصحیح کرلیں۔یہ سارے لطیفے ان مردوں کے بنائے ہوئے لگتے ہیں جو خواتین سے جلتے ہیں ۔۔۔
جلے ہوئے ہیں تو لطیفے کیا برنال کا کام کرتے ہیں ؟ ہی ہی ہیٹائپو ایرر کی تصحیح کرلیں۔
جو خواتین (کے ظلم و ستم) سے جلے ہوئے ہیں
سارہ بہنا ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔ ارے بھئی میں نے خواتین کے حق میں مردوں کے خلاف دھاگہ بنایا ہے آپ تو وہاں الٹا مجھے ہی ڈانٹ کے آگئی ہیں ۔۔ کیسی سمجھدار بہن ہیں ناں آپیہ سارے لطیفے ان مردوں کے بنائے ہوئے لگتے ہیں جو خواتین سے جلتے ہیں ۔۔۔
جلنے میں برنال اور کُڑھنے میں لطیفے، لطف بھی دیتے ہیں اور ریلکس بھی کرتے ہیںجلے ہوئے ہیں تو لطیفے کیا برنال کا کام کرتے ہیں ؟ ہی ہی ہی
ہور گنڈیریا چوپوسارہ بہنا ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔ ارے بھئی میں نے خواتین کے حق میں مردوں کے خلاف دھاگہ بنایا ہے آپ تو وہاں الٹا مجھے ہی ڈانٹ کے آگئی ہیں ۔۔ کیسی سمجھدار بہن ہیں ناں آپ
اُن کی بیویاں ہیں اور وہ اپنی بیویوں سے ڈرتے ہیں اِس لیے چپ ہیں
ہور گنڈیریا چوپو
کہتے ہیں کہ کسی گاؤں کے سکھوں نے ایک مرتبہ اپنے کھیت میں گنڈیریاں لگانے کا ارادہ ظاہر کیا تو کسی نے کہا کہ جب تم لوگ اپنے کھیت میں گنے کاشت کروگے تو پاس والے گاؤں کے لوگ آتے جاتے گنڈیریاں چوپ چوپ کر ختم کر دیں گے۔ بس یہ سننا تھا کہ سارے سردار ڈنڈے لے کر پاس والے گاؤں جا پہنچے اور وہاں موجود لوگوں کی پٹائی کرتے ہوئے کہنے لگے۔ ہور گنڈیریا چوپو ہور گنڈیریا چوپو ہور گنڈیریا چوپو ۔ لطیفہ اس سے آگے بھی جاتا ہے، مگر یہاں پر۔ ۔ ۔ ہور گنڈیریا چوپو تک ہی کافی و شافی ہے
امید ہے محمود بھائی تو سمجھ ہی گئے ہوں گے۔
سید صاحب۔۔۔۔۔۔ ہر شریف آدمی بیوی سے ڈرتا ہے ۔۔ بیویوں سے کون کافر ڈرتا ہے ۔۔اُن کیبیویاںہیں اور وہ اپنیبیویوںسے ڈرتے ہیں اِس لیے چپ ہیں
یا تو شریف یا کافر ۔ ۔ ۔ درمیان میں اعتدال کی کوئی راہ نہیںسید صاحب۔۔۔ ۔۔۔ ہر شریف آدمی بیوی سے ڈرتا ہے ۔۔ بیویوں سے کون کافر ڈرتا ہے ۔۔