مغزل
محفلین
درمیانی راہ ہوتی تو قبلہ آپ محفل میں مٹر گشت نہ کررہے ہوتے ۔۔ ہاہہاہاہاہایا تو شریف یا کافر ۔ ۔ ۔ درمیان میں اعتدال کی کوئی راہ نہیں
درمیانی راہ ہوتی تو قبلہ آپ محفل میں مٹر گشت نہ کررہے ہوتے ۔۔ ہاہہاہاہاہایا تو شریف یا کافر ۔ ۔ ۔ درمیان میں اعتدال کی کوئی راہ نہیں
سر جی میں نے جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے کیونکہ یہاں دو بندوں کا ذکر تھا اس لیے بیویاں کہا ہےسید صاحب۔۔۔ ۔۔۔ ہر شریف آدمی بیوی سے ڈرتا ہے ۔۔ بیویوں سے کون کافر ڈرتا ہے ۔۔
آپ کا مطلب ہے ۔ ۔ ۔
وجود زن سے ہے تصویر کائنات کے رنگ میں بھنگ
میں تو جسٹ پوچھ رہا تھا کہ آپ کا یہ مطلب تو نہیں
ارے بھیا ۔۔۔ ۔! اتنا صاف صاف کیوں لکھ دیا ۔۔۔ ۔۔ ہمیں آگے بھی محفل میں آنا ہے۔
میں تو جسٹ پوچھ رہا تھا کہ آپ کا یہ مطلب تو نہیں