وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

مغزل

محفلین
وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے ):p
images
چھوٹاغالبؔ کی خواتینیّت پر مبنی لطیفہ جات کی لڑی میں جو ہماری درگت بنی اس کے بعد اس لڑی کی ضرورت محسوس ہوئی ۔۔​
حالانکہ میرا ووٹ ’’ وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ ‘‘ کے حق میں تھا۔۔:angel:
مگر لاکھ غزالاں آثار کی دھمکیاں دینے کے ۔۔​
نمو بٹیا (ناطقہ ٹھپ کرنے میں طاق) اور صوفی ساجد بھائی ( جنہیں آج ہری ہری سوجھ رہی ہے )​
نے میری وہ شامت کی دھمکیاں دی کہ بس س س س س۔۔۔ ۔۔ توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے ۔۔:p
سو اب پیشِ خدمت ہے صنفِ کرخت وجیہہ کے لطیفے شطیفے ۔۔ ہاہاہہاہاہ​
:):p:)
 
یوسف-2

محفلین
جونیئر سہیلی (سینئر سہیلی سے): ہائے اللہ یہ مرد ہر محفل میں الگ تھلگ ہو کر ہمیں دیکھتے ہوئے کیا کھسر پھسر کرتے رہتے ہیں

سینئر سہیلی (شوخی سے) : آل موسٹ وہی باتیں جو ہم اُنہیں دیکھتے ہوئے آپس میں کرتی ہیں۔

جونیئر سہیلی : ہائے اللہ ! یہ مرد کتنے بے شرم ہوتے ہیں :nailbiting:
 
یوسف-2

محفلین
شاگردہ (اُستانی سے) : میڈم! یہ مَردوں اور مُردوں میں کیا فرق ہوتا ہے ؟

اُستانی: اگر کوئی ” زبردست“ کا زبر استعمال کرتے ہوئے ہم خواتین کو جا و بے جا زیر دست کرنے کی کوشش کرنے لگے تو اُس کا شمار مَردوں میں اور جو ایسا نہ کر سکے اسے مُردوں جیسا ہی سمجھو :D
 
مغزل

محفلین
ہم نہیں مانتے ۔۔ وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں زنگ ۔۔:p :ROFLMAO:
میں بھی نہیں مانتا بہنا کہ مرد زنگ ہے ۔۔ ہاہہاہاہا :)
سارہ بہنا ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔ ارے بھئی میں نے خواتین کے حق میں مردوں کے خلاف دھاگہ بنایا ہے آپ تو وہاں الٹا مجھے ہی ڈانٹ رہی ہیں ۔۔ :) کیسی سمجھدار بہن ہیں ناں آپ :biggrin:
سارہ کتنی ذبردست بات کہی آپ نے
میرا ووٹ آپ کے ساتھ ہے :)
ار ے میری پگلی بہنا ۔۔ آپ بھی ۔۔ بھئی واہ واہ ۔۔۔ :biggrin:
 
یوسف-2

محفلین
میں بھی نہیں مانتا بہنا کہ مرد زنگ ہے
میں بھی نہیں مانتا کہ مرد زنگ ہے :grin: لگتا ہے کہ میری طرح آپ کو (بھی) شعر و شاعری کا مطلب وطلب کچھ نہیں معلوم ۔ ۔ ۔ وجودِ مَرد سے ہے تصویر کائنات میں زنگ ۔ ۔ کا مطلب اردو کی ایک پروفیسر نے یہ بتلایا تھا کہ : یہ مرد اپنی مردانگی سے کائنات کی رنگینیوں یعنی عورتوں (کی صلاحیتوں) کو زنگ لگاتا رہتا ہے۔
”فائر ٹرائی اینگل“ میں آگ آکسیجن کی موجودگی میں ایندھن کو جلاتا ہے۔ جبکہ ”کوروژن (زنگ) ٹرائی اینگل“
میں نمی آکسیجن کی موجود میں فولاد کو زنگ لگاتا ہے یعنی میں مَرد اپنی مردانگی کی موجودگی میں ۔۔۔ :) :):):):):):)
 
شمشاد

لائبریرین
یوسف بھائی آپ نے ایسے ہی "یوسف کا بکا جانا" لکھی اور شائع کروائی۔

اس سے اچھا تھا لطیفوں پر زور آزمائی کرتے، ہر تین ماہ بعد ایک نئی کتاب تیار ہوتی۔
 
شمشاد بھائی! تین ماہ میں تو خواتین کے موضوع پر مَیں ایک چھوڑ تین کتابیں تیار کرسکتا ہوں۔ لیکن پھر اگر، در جواب آن غزل کے طور پر ۔۔۔ آپ کی بھابی بھی ”کسی بات“ پر تیار ہوگئیں تو :) میرا کیا بنے گا پا ۔۔۔ جی ! :biggrin:
 
نایاب

لائبریرین
[quote="سارہ خان, post: 927500, member: 210"]ہم نہیں مانتے ۔۔ وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں زنگ ۔۔:p :ROFLMAO: [/quote]
بٹیا کتنی درست بات ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کوئی ماننے والی بات ہے کیا کہ مرد کے وجود سے کائنات کو زنگ لگتا ہے ۔۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
جونیئر سہیلی (سینئر سہیلی سے): ہائے اللہ یہ مرد ہر محفل میں الگ تھلگ ہو کر ہمیں دیکھتے ہوئے کیا کھسر پھسر کرتے رہتے ہیں
سینئر سہیلی (شوخی سے) : آل موسٹ وہی باتیں جو ہم اُنہیں دیکھتے ہوئے آپس میں کرتی ہیں۔
جونیئر سہیلی : ہائے اللہ ! یہ مرد کتنے بے شرم ہوتے ہیں :nailbiting:

:noxxx: :noxxx: :noxxx: :noxxx: :noxxx: :rollingonthefloor:
 
جونیئر سہیلی (سینئر سہیلی سے): ہائے اللہ یہ مرد ہر محفل میں الگ تھلگ ہو کر ہمیں دیکھتے ہوئے کیا کھسر پھسر کرتے رہتے ہیں

سینئر سہیلی (شوخی سے) : آل موسٹ وہی باتیں جو ہم اُنہیں دیکھتے ہوئے آپس میں کرتی ہیں۔

جونیئر سہیلی : ہائے اللہ ! یہ مرد کتنے بے شرم ہوتے ہیں :nailbiting:
یعنی اس تھریڈ کی پشت پر بھی وہی عناصر کار فرما ہیں جو اُس تھریڈ میں تھے ۔
ہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاا:lol:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج ہماری میم نے کالج ڈیلوری پر شاوارمہ منگوایا ، وہ آدمی جس نے دینے آنا تھا پورا ایک گھنٹہ لگا دیا ، چھٹی ہونے والی تھی ، اور میم کے رکشے والے انکل بھی ان کو لینے آ گئے تھے ۔
اب اس بندے نے کوئی تین بار فون کیا ہے ،اور ایک بار میم نے اس کو فون کر کے پوچھا کہ بھائی کب تک آنا ہے ؟
پہلا فون کیا تو پوچھا : میڈیم کہاں دینے آؤں ؟
میم نے ایڈریس سمجھایا ، ہمارے کالج کا ایڈریس ذرا بھی کومپلی کیٹدڈ نہیں ، کسی بھی بندے کو آرام سے سمجھ آجاتا ہے ،
دوسرا فون کیا : میڈیم گارڈن ٹاؤں میں ہوں بتائیں کہاں آؤں ؟
میم نے کہا ، بھئی کونسے گارڈن ٹاؤن ؟ ہمار اتو گارڈن ٹاؤن سے دور کا بھی واسطہ نہیں ۔ پھر سے ایڈریس سمجھایا ۔
بہت دیر تک بھی جب وہ نہیں آیا ، تو میم نے کال کر کے پوچھا بھائی کب تک آئیں ، کہنے لگا ، پندرہ منٹ ۔ میم نے کہا پندرہ منٹ اور :eek:
چوتھا فون اس نے کیا ، میڈیم میں جھنگی چوک ہوں بتائیں کہاں آؤں ؟
میم نے کہاں بھائی آپ ایک کام کرو یہ واپس اپنی شاپ پر لے جاؤ۔
جواب آیا : جی میڈیم شاپر کا کیا کرنا ہے ؟
میم نے کہا: شاپر کا کچھ نہیں کرنا آپ یہ آرڈر کینسل کر دیں ۔
اور نتیجہ کے طور پر میم نے مجھے یہ کہا۔ ناعمہ مرد اپنے آپ کو بڑی عقل مند مخلوق سمجھتے ہیں ، پر ان سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں آج ثابت ہوا۔
 
ہائیں:eek: ہاہاہاہاہاہااہ!:laugh::laugh:
 
ہاہہاہاہاہاہاہ :laugh::laugh: ہمارا نام ڈبو دیا ۔۔ ہاہاہ:biggrin:
متفق !! گڑیا۔۔ بقول سعود بھائی کہ ۔۔ مسکان ( شتونگڑہ) شامل کرنے سے طرزِ تحریر زیادہ بھلی لگتی ہے ۔۔:):)
 
Top