zulfiqar_rzv
محفلین
السلام علیکم سب دوستون کو اگر سیفی بھا ی آپ بتانا پسند کریں تو شاید کوی مل جا ے
بھائی جی لگتا ہے کہ آپ کسی پوسٹ کے جواب میں نیورپلائی کی بجائے نیو ٹاپک پر کلک کر رہے ہیںzulfiqar_rzv نے کہا:السلام علیکم سب دوستون کو اگر سیفی بھا ی آپ بتانا پسند کریں تو شاید کوی مل جا ے
مجھے لگتا ہے کہ وہ اتنا “پرجوش“ استقبال نہ سہار پائےعبدالرحمٰن نے کہا:لگتا ہے zulfiqar_rzv اس دھاگہ کا راستہ بھول گئے ہیں۔
قیصرانی نے کہا:مجھے لگتا ہے کہ وہ اتنا “پرجوش“ استقبال نہ سہار پائےعبدالرحمٰن نے کہا:لگتا ہے zulfiqar_rzv اس دھاگہ کا راستہ بھول گئے ہیں۔
دوسرے دھاگوں پر بھی کچھ ایسا ہی “سواگت“ ہوا تھا نادوست نے کہا:ذوالفقار صاحب بعد میں بھی آتے رہے ہیں۔ لیکن کچھ دنوں سے ان کا پیغام نہیں دیکھا کوئی۔