وجہ بتاے بضیر کوی سامنے نھیں آ گا

شمشاد

لائبریرین
اگر کسی کو کچھ سمجھ آئی ہو تو مجھے بھی بتا دیں کہ zulfiqar_rzv صاحب کیا چاہتے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
بقول غالب

آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا
 

دوست

محفلین
جی واقعی۔ سمجھ کم ہی آتی ہے ان کی۔
لیکن امید ہے چند دن میں ان کی اردو ٹھیک ہوجائے گی۔
 

دوست

محفلین
ذوالفقار صاحب بعد میں بھی آتے رہے ہیں۔ لیکن کچھ دنوں سے ان کا پیغام نہیں‌ دیکھا کوئی۔
 
Top