ان دنوں میں کم آرہا ہوں یا مجھے یہ لگ رہا ہے کہ آپ کچھ زیادہ ہی آرہے ہیںبھئی وجی بھیا تو ہمارے ساتھ ہی ہوتے ہیں الف بے میں ہاں ان دنوں کچھ کم کم آنا ہوتا ہے۔ پھر بھی ایک ہزار پیغامات پورے ہو گئے تو یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں۔
جی کبھی کبھی بول لیتا ہوںمیری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
بولا کریں نا کہ بولیں گے نہیں تو ہم پھر سے اپکو مبارک باد کیسے دینگے
جناب جہاں بولنا ہوتا ہے وہاںمیں کسی کا آسراع نہیں کرتا کہ کسی کو بری لگے یا اچھی لگے اسے بھی دھمکی سمجھ لیںوجی آپ کو بہت مبارک ہو۔ کم گوئی بہت اجھی عادت ہے لیکن یہاں پر یہ نہیں چلے گی (دھمکی ہی سمجھ لیں)
اس کا آسان حل یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ موضوعات پر اچھی پوسٹس کریں اور مجھے پورا اندازہ ہے کہ اگر کوئی اور نہیں تو مجھے تو ضرور آپ کے موضوعات میں دلچسپی ہوگی۔ اپنے پسندیدہ موضوعات پر لکھیں گے تو دلچسپی میں بھی لازماً اضافہ ہوگا۔
خیر، آپ کو مہارت بہت بہت مبارک ہو۔