ناصر رانا
محفلین
امتحان تو چھوٹا سا لفظ ہے اس سوالنامے کے آگے۔یہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔
امتحان تو چھوٹا سا لفظ ہے اس سوالنامے کے آگے۔یہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔
نہیں ناصر رانا صاحب۔ یہ عین ادب نہیں خود اعتمادی کی کمی کی علامت کہا جا سکتا ہے۔ ویسے یہ انداز ایشیائی مستور کی پاکبازی حیا اور عاجزی کی علامت بھی ہےویسے اسے عین ادب بھی کہہ سکتے ہیں۔
محترم میں آپ سے اختلاف نہیں کرتا لیکن اگر مریم کے اس جواب کو غور سے پڑھیں تو خوداعتمادی کا مظہر بھی اسی میں ہے اور ادب یا عجز بھی۔نہیں ناصر رانا صاحب۔ یہ عین ادب نہیں خود اعتمادی کی کمی کی علامت کہا جا سکتا ہے۔ ویسے یہ انداز ایشیائی مستور کی پاکبازی حیا اور عاجزی کی علامت بھی ہے
نہیں ابھی جوگی سیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔تاکہ جب نگر سے نکلے تو نچلے درجے پہ جینے کی بجائے ، اللہ کے حکم سے جنگل کے سب درختوں کو اپنے ماتحت کر سکے۔۔۔۔جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا۔
اسی لیے آپ نگر چھوڑ کر جنگل میں چلی گئی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ باٹنی بھی پڑھنا شروع کر دی تا کہ جنگل کو خوشنما بنایا جا سکے۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جوگی کچھ کم ہمت نہیں ہے ؟نہیں ابھی جوگی سیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔تاکہ جب نگر سے نکلے تو نچلے درجے پہ جینے کی بجائے ، اللہ کے حکم سے جنگل کے سب درختوں کو اپنے ماتحت کر سکے۔۔۔۔
(دور اندیش جوگی)
کم ہمت ویسے محاورتاً کہا ہے، اگر بُرا لگا ہو تو پیشگی معذرت۔جوگی کچھ کم ہمت نہیں ہے ؟
انسانوں سے بچ کر جنگل میں جا رہا ہے اور وہاں بھی بے زبان و بے بس درختوں اور پودوں پر اپنا رعب ڈالنا چاہتا ہے۔
شیر چیتاتو دُور کی بات، آپ جنگل میں بندر سے ہی پنگا لے کر دکھائیں۔ میں جوگی (یا جوگن ؟؟؟؟) سے متاثر نہیں ہوں۔
جوگی کا کام یہاں بھی رعب ڈالنا ہی ہوتا ہے اور وہاں بھی۔۔۔جوگی کچھ کم ہمت نہیں ہے ؟
انسانوں سے بچ کر جنگل میں جا رہا ہے اور وہاں بھی بے زبان و بے بس درختوں اور پودوں پر اپنا رعب ڈالنا چاہتا ہے۔
شیر چیتاتو دُور کی بات، آپ جنگل میں بندر سے ہی پنگا لے کر دکھائیں۔ میں جوگی (یا جوگن ؟؟؟؟) سے متاثر نہیں ہوں۔
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سراپا دعا ہیں سب کیلئے
بلال بھائی نے یہ کہہ کر تعارف کروایا کہ آپ دعاؤں کا گھر ہیں۔۔۔۔۔
میری طرف سے شدید دعاؤں کی ژالہ باری تحفتاً قبول فرمائیے۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپکو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھیں ۔ آمین ثم آمین
کہا سُنا معاف ۔۔۔۔!
ثم آمین۔۔۔۔ اور آپکے تمام سوالات کے جوابات میں نے حتی المقدور دینے کی سعی کی تھی۔۔۔۔ امید ہے آپکو مل گئے ہونگےحق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خس خس جناں قدر نئیں میرا، مرے صاحب نوں وڈیائیاں
میں گلیاں دا رُوڑا کُوڑا ۔۔۔ مینوں محل چڑہایا سائیاں !!
اللہ سوہنا آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین
بہت شکریہ بہت دعائیں
بہت دعاؤں کے ہمراہ بھتیجی کی سیٹ مبارکجو جی چاہے
اللہ سوہنا اس گمان کے آپ کے حق میں قبول فرمائے ۔ اور علم و آگہی کے نور سے نوازے ۔ آمینآپکا حسنِ ظن ہے
یہ " وحشت " کہتے ہیں جسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کے ظاہر اور باطن پر کیا اثر ڈالتی ہے ؟چونکہ یہ تعارف ہے اور سارے کا سارا بیرونی اور مادی ہے ، روحانی کچھ نہیں اس لئے میں نے اندرونی تعارف کیلئے اس ایک مصرعے پر اکتفا کیا۔
بات ابن انشا سے متاثر ہونے کی نہیں۔۔۔۔ بات ہو بہوان جیسی طبیعت پانے کی ہے۔۔۔۔ اور خود سے میں متاثر کبھی ہو نہیں پائی!
حق مغفرت فرمائے ابن انشاء کے کلام اور شخصیت سے ذاتی طور پر بہت متاثر ہوں میں ۔ایسا کلام میری نظر سے نہیں گزر پایا۔
ماشاء اللہوقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر دور سے گزرو مگر استقلال کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ اور استقلال بھی اس مقصد میں جو مقدس ہو!
کیا کہیں گی آپ کہ " مطالعے کی زیادتی " سے سوچ میں انتشار پیدا ہوجانا " عین ممکن " ہے ۔؟مرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دوا کی۔۔۔۔۔۔
اللہ سوہنا ان مشاغل میں آپ کو آسانی بھری رحمت عطا فرمائے آمینمرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دوا کی۔۔۔۔۔۔
دکھ درد بانٹنا اور کتاب۔۔۔۔ اول الزکر فرض ہے اور مؤخر الذکر فرض کر لیا گیا ہے
محترم عبیرہ احمد اور نمرہ احمد کے ناولوں کی تھیم میں کیا فرق محسوس ہوتا ہے ۔۔اچھے ہیں۔۔۔۔مگر مجھے اتنے پسند نہیں۔۔۔۔۔ میں انکی ہم عصر و ہم پلہ نمرہ احمد سے متاثر ہوں
آئیڈیاز ٹیکن شیپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچ کتاب سے جنم لیتی ہے ۔ تو سوچ صورت کہاں پاتی ہے ۔؟سوچ کو جنم دیتی ہے
کہا جاتا ہے انسانی نفسیات " شعور ،لاشعور ، تحت الشعور " کے تین بند "خانوں " سے ابھرنے والی کیفیات پر استوار ہوتی ہے ۔اس کتاب میں لا شعور لکھا گیا ہے۔۔۔۔۔ اور اس قدر سچی انسانی نفسیات لکھی گئی ہے جو آئینہ دکھاتی بھی ہے اور دکھلاتی بھی۔۔۔۔۔ آخر کاہے کوئی اتنا سچ لکھ سکتا ہے؟
میری محترم بٹیاثم آمین۔۔۔۔ اور آپکے تمام سوالات کے جوابات میں نے حتی المقدور دینے کی سعی کی تھی۔۔۔۔ امید ہے آپکو مل گئے ہونگے
ایک جملہ تفسیر علم و ادب کا۔۔۔۔۔۔سبحان اللہنہیں ابھی جوگی سیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔تاکہ جب نگر سے نکلے تو نچلے درجے پہ جینے کی بجائے ، اللہ کے حکم سے جنگل کے سب درختوں کو اپنے ماتحت کر سکے۔۔۔۔
(دور اندیش جوگی)
ابھی ابھی نمودار ہوا ہےویسے اس لڑی میں وحشی کون ہے؟
میں تنگ نہیں آتی۔۔۔۔ میرے ذہن نے ہمیشہ اس سے بھی زیادہ سوالات جنمے مگر جواب دینے والے آٹے میں نمک کے برابر بھی نہ مل پائے۔۔۔۔۔بہت دعاؤں کے ہمراہ بھتیجی کی سیٹ مبارک
اللہ سوہنا اس گمان کے آپ کے حق میں قبول فرمائے ۔ اور علم و آگہی کے نور سے نوازے ۔ آمین
یہ " وحشت " کہتے ہیں جسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کے ظاہر اور باطن پر کیا اثر ڈالتی ہے ؟
کیا ایسا نہیں ہے کہ یہ " وحشت " ظاہر کو پریشان اور باطن کو پر سکون کر دیتی ہے ۔
اللہ سوہنا آپ کو دل درد مند کی حامل ہستی قرار فرمائے آمین
حق مغفرت فرمائے ابن انشاء کے کلام اور شخصیت سے ذاتی طور پر بہت متاثر ہوں میں ۔
لیکن کچھ کہتے ہیں کہ آپ میں سودائیت اور یاسیت کی کیفیات کا غلبہ تھا ۔
اور " کوچ کرو " غزل بھی اسی یاسیت پر استوار تھی ۔
ماشاء اللہ
آپ نے سورت العصر کے مفہوم کو بلاشبہ بہت خوبصورتی سے بیان کیا ۔۔
کیا کہیں گی آپ کہ " مطالعے کی زیادتی " سے سوچ میں انتشار پیدا ہوجانا " عین ممکن " ہے ۔؟
اللہ سوہنا ان مشاغل میں آپ کو آسانی بھری رحمت عطا فرمائے آمین
محترم عبیرہ احمد اور نمرہ احمد کے ناولوں کی تھیم میں کیا فرق محسوس ہوتا ہے ۔۔
ذاتی طور پر میرا مشاہدہ ہے کہ عمیرہ احمد کے ناولز معصوم بچیوں کے ذہنوں میں رہبانیت کی سوچ ابھارتے ہیں ۔
آئیڈیاز ٹیکن شیپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچ کتاب سے جنم لیتی ہے ۔ تو سوچ صورت کہاں پاتی ہے ۔؟
کہا جاتا ہے انسانی نفسیات " شعور ،لاشعور ، تحت الشعور " کے تین بند "خانوں " سے ابھرنے والی کیفیات پر استوار ہوتی ہے ۔
اور انسان کے وجدان تصور سوچ اور خیال پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ کیا کہیں گی کہ " حقیقت " کس خانے میں چھپی ہوتی ہے ۔
جب تنگ آ جائے محترم بٹیا میرے سوالوں سے
تو بلا جھجھک اظہار کر دیجئے گا ۔۔۔
کچھ جاننے کچھ سیکھنے کا بہانہ ہے بس ۔
میں تنگ نہیں آتی۔۔۔۔ میرے ذہن نے ہمیشہ اس سے بھی زیادہ سوالات جنمے مگر جواب دینے والے آٹے میں نمک کے برابر بھی نہ مل پائے۔۔۔۔۔
مجھے خوشی ہوگی جواب دے کے۔۔۔مگر ابھی اقتباس لینا نہیں آیا۔۔۔۔۔ سیکھ کے دوں گی جلد ہی بہت دعائیں
اور یہ کیسے ممکن ہو پایا؟میرے پاس بھی اتنے سوالات ہوا کرتے تھے کہ مجھے کوئی جواب دینے والا نہیں ملتا تھا بس پھر جواب ایسے ملے کہ سوال نہیں رہا