تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

نایاب

لائبریرین
کوئی ایک بات بتانا سہل نہیں۔۔۔ کیونکہ اس کتاب نے مہرے اندر مزید جاننے کیلئے تشنگی پیدا کی اور ذات کے حصار سے نکلنے کیلئے وسیلہ۔۔۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ
میری محترم بٹیا
بلا شبہ علم کی تلاش نے نکھار دیئے ہیں آپ کے لفظ ۔
بہت سے سوال ابھرے ہیں آپ کے جواب سے ۔
لیکن کہیں " امتحان " جان اکتا نہ جائیں آپ ۔۔
بہت دعائیں
 
انکل ! آپ جو پوچھنا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدشہ یہ ہے کہ میں کم علمی کے باعث جواب نہ دے پاؤں۔۔۔۔ :)
 
آخری تدوین:
انکل ! آپ جو پوچھنا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدشہ یہ ہے کہ میں کم علمی کے باعث جواب نہ دے پاؤں۔۔۔۔ :)
مریم صاحبہ ۔آپ کا ایسا سوچنا اپنی خوداعتمادی کا قتل ہے۔اور خود اعتمادی کے بغیر تسخیرخواب ناممکن ہے
 
نایاب

لائبریرین
انکل ! آپ جو پوچھنا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدشہ یہ ہے کہ میں کم علمی کے باعث جواب نہ دے پاؤں۔۔۔۔
بھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟
بلاشک جو خود کو " عاجز " مان کر " کم علم " کی صف میں رکھتے ہیں ۔ وہی تو مقبول ٹھہرتے ہیں سچے سمیع العلیم کی بارگاہ میں ۔
اللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہتے آپ پر علم و آگہی کے سب در کھولے آمین
وحشی کو سکوں سے مطلب ۔۔۔۔۔
آپ کے تعارف کا عنوان کس پیغام کے ابلاغ کا حامل ہے ۔ ؟
آپ ابن انشاء مرحوم کے کلام سے متاثر محسوس ہوتی ہیں ۔
کیا آپ کو " شیر محمد خان " المعروف ابن انشاء کے کلام میں کہیں ان کے مرض سرطان سے ابھرتی "یاسیت " محسوس ہوئی ۔؟

یہ ناول مجھ پر بہت سے دَر وا کرتا چلا گیا۔
کچھ جو آگہی کے در آپ پر کھلے ۔ ان میں شراکت دینا چاہیں گی ۔ اگر مناسب سمجھیں
اس کتاب نے میرے اندر مزید جاننے کیلئے تشنگی پیدا کی اور ذات کے حصار سے نکلنے کیلئے وسیلہ۔۔۔۔۔۔۔
کیا کہیں گی کہ یہ تشنگی کبھی سیراب ہوتے مٹ سکتی ہے ۔؟
ذات کے حصار سے باہر نکلنے کا کون سا وسیلہ آسان اور مناسب راہ ہوتی ہے ۔؟
میں زیادہ تر ناولز پڑھتی ہوں
عمیرہ احمد کے ناولز بارے کیا کہیں گی ۔؟
لیکن کوشش کرتی ہوں وہ کتاب پڑھوں جسکی کوئی سمت ہو
کہتے ہیں کہ کتاب بس کتاب ہوتی ہے ۔ اور قاری اپنے وجدان و خیال کے بل پر کتاب میں کوئی نہ کوئی ایسی سمت تلاش کر لیتا ہے ۔
جو اس کی سوچ سے مطابقت رکھتی ہو ۔ آپ کیا کہیں کہ کتاب سوچ بدلتی ہے یا سوچ کو جنم دیتی ہے ۔۔۔۔؟
کہانی برائے کہانی پڑھنے کا شوق نہ لکھنے کی آرزو
اللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا وہ روشن لفظ بکھیرنے کی توفیق سے نوازے جو رہنما ٹھہریں ۔
اس ناول میں کیا اہم کیفیت کا بیان ہے جو قاری کو مشاہدے پر اکساتا ہے ۔۔۔؟
یہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔ جس سوال کا چاہیں جواب دیں ۔
بہت دعائیں
 
نور وجدان

لائبریرین
بھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟
بلاشک جو خود کو " عاجز " مان کر " کم علم " کی صف میں رکھتے ہیں ۔ وہی تو مقبول ٹھہرتے ہیں سچے سمیع العلیم کی بارگاہ میں ۔
اللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہتے آپ پر علم و آگہی کے سب در کھولے آمین
وحشی کو سکوں سے مطلب ۔۔۔۔۔
آپ کے تعارف کا عنوان کس پیغام کے ابلاغ کا حامل ہے ۔ ؟
آپ ابن انشاء مرحوم کے کلام سے متاثر محسوس ہوتی ہیں ۔
کیا آپ کو " شیر محمد خان " المعروف ابن انشاء کے کلام میں کہیں ان کے مرض سرطان سے ابھرتی "یاسیت " محسوس ہوئی ۔؟

کچھ جو آگہی کے در آپ پر کھلے ۔ ان میں شراکت دینا چاہیں گی ۔ اگر مناسب سمجھیں

کیا کہیں گی کہ یہ تشنگی کبھی سیراب ہوتے مٹ سکتی ہے ۔؟
ذات کے حصار سے باہر نکلنے کا کون سا وسیلہ آسان اور مناسب راہ ہوتی ہے ۔؟

عمیرہ احمد کے ناولز بارے کیا کہیں گی ۔؟

کہتے ہیں کہ کتاب بس کتاب ہوتی ہے ۔ اور قاری اپنے وجدان و خیال کے بل پر کتاب میں کوئی نہ کوئی ایسی سمت تلاش کر لیتا ہے ۔
جو اس کی سوچ سے مطابقت رکھتی ہو ۔ آپ کیا کہیں کہ کتاب سوچ بدلتی ہے یا سوچ کو جنم دیتی ہے ۔۔۔۔؟

اللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا وہ روشن لفظ بکھیرنے کی توفیق سے نوازے جو رہنما ٹھہریں ۔

اس ناول میں کیا اہم کیفیت کا بیان ہے جو قاری کو مشاہدے پر اکساتا ہے ۔۔۔؟
یہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔ جس سوال کا چاہیں جواب دیں ۔
بہت دعائیں

انٹرویو ضرور ہے
 
نایاب

لائبریرین
جی آیاں نوں۔۔۔۔۔۔۔ اس محفل میں ہر کوئی سیکھنے ہی آتا ہے یار کوئی ہمیں سکھانے بھی آؤ
میرے محترم بھائی
اردو محفل نام ہی " علم و ادب و آگہی " سے مہکتے چہکتے چمن کا نام ہے ۔
سب ہی سیکھتے ہیں ۔
ماشاء اللہ اک سے بڑھ اک صاحب علم ہستی ہے یہاں ۔
آپ کیا سیکھنا چاہیں گے ۔
کہیں سوال کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔ عین ممکن ہے آپ کا سوال کسی کے لیئے مشعل راہ بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔

جزاک اللہ! مجھے پتہ یہاں بہت سے اہل علم موجود ہیں۔۔۔۔۔ اور رہنمائی بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔ ان شاءاللہ مجھے سوال پوچھنے میں کوئی باک نئیں۔۔ مگر ابھی ضرورت نئیں
 
بھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟
جو جی چاہے :)
بلاشک جو خود کو " عاجز " مان کر " کم علم " کی صف میں رکھتے ہیں ۔ وہی تو مقبول ٹھہرتے ہیں سچے سمیع العلیم کی بارگاہ میں ۔
آپکا حسنِ ظن ہے :)
اللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہتے آپ پر علم و آگہی کے سب در کھولے آمین
ثم آمین
وحشی کو سکوں سے مطلب ۔۔۔۔۔
آپ کے تعارف کا عنوان کس پیغام کے ابلاغ کا حامل ہے ۔ ؟
چونکہ یہ تعارف ہے اور سارے کا سارا بیرونی اور مادی ہے ، روحانی کچھ نہیں اس لئے میں نے اندرونی تعارف کیلئے اس ایک مصرعے پر اکتفا کیا۔
آپ ابن انشاء مرحوم کے کلام سے متاثر محسوس ہوتی ہیں ۔
بات ابن انشا سے متاثر ہونے کی نہیں۔۔۔۔ بات ہو بہوان جیسی طبیعت پانے کی ہے۔۔۔۔ اور خود سے میں متاثر کبھی ہو نہیں پائی! :)
کیا آپ کو " شیر محمد خان " المعروف ابن انشاء کے کلام میں کہیں ان کے مرض سرطان سے ابھرتی "یاسیت " محسوس ہوئی ۔؟
ایسا کلام میری نظر سے نہیں گزر پایا۔

کچھ جو آگہی کے در آپ پر کھلے ۔ ان میں شراکت دینا چاہیں گی ۔ اگر مناسب سمجھیں
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر دور سے گزرو مگر استقلال کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ اور استقلال بھی اس مقصد میں جو مقدس ہو!

کیا کہیں گی کہ یہ تشنگی کبھی سیراب ہوتے مٹ سکتی ہے ۔؟
مرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دوا کی۔۔۔۔۔۔
ذات کے حصار سے باہر نکلنے کا کون سا وسیلہ آسان اور مناسب راہ ہوتی ہے ۔؟
دکھ درد بانٹنا اور کتاب۔۔۔۔ اول الزکر فرض ہے اور مؤخر الذکر فرض کر لیا گیا ہے

عمیرہ احمد کے ناولز بارے کیا کہیں گی ۔؟
اچھے ہیں۔۔۔۔مگر مجھے اتنے پسند نہیں۔۔۔۔۔ میں انکی ہم عصر و ہم پلہ نمرہ احمد سے متاثر ہوں

کہتے ہیں کہ کتاب بس کتاب ہوتی ہے ۔ اور قاری اپنے وجدان و خیال کے بل پر کتاب میں کوئی نہ کوئی ایسی سمت تلاش کر لیتا ہے ۔
جو اس کی سوچ سے مطابقت رکھتی ہو ۔ آپ کیا کہیں کہ کتاب سوچ بدلتی ہے یا سوچ کو جنم دیتی ہے ۔۔۔۔؟
سوچ کو جنم دیتی ہے

اللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا وہ روشن لفظ بکھیرنے کی توفیق سے نوازے جو رہنما ٹھہریں ۔
آمین یا رب العالمین

اس ناول میں کیا اہم کیفیت کا بیان ہے جو قاری کو مشاہدے پر اکساتا ہے ۔۔۔؟
اس کتاب میں لا شعور لکھا گیا ہے۔۔۔۔۔ اور اس قدر سچی انسانی نفسیات لکھی گئی ہے جو آئینہ دکھاتی بھی ہے اور دکھلاتی بھی۔۔۔۔۔ آخر کاہے کوئی اتنا سچ لکھ سکتا ہے؟
یہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔ جس سوال کا چاہیں جواب دیں ۔
بہت دعائیں
آپ سراپا دعا ہیں سب کیلئے
بلال بھائی نے یہ کہہ کر تعارف کروایا کہ آپ دعاؤں کا گھر ہیں۔۔۔۔۔
میری طرف سے شدید دعاؤں کی ژالہ باری تحفتاً قبول فرمائیے۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپکو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھیں ۔ آمین ثم آمین
کہا سُنا معاف ۔۔۔۔!
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
نایاب انکل یہ مریم افتخار کا جواب ہے۔ انہیں ابھی اقتباسات لینے نہیں آتے، اس لئے میں نے دوبارہ پوسٹ کر دئے ہیں۔
بھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟
جو جی چاہے
:)
بلاشک جو خود کو " عاجز " مان کر " کم علم " کی صف میں رکھتے ہیں ۔ وہی تو مقبول ٹھہرتے ہیں سچے سمیع العلیم کی بارگاہ میں ۔
آپکا حسنِ ظن ہے
:)
اللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہتے آپ پر علم و آگہی کے سب در کھولے آمین
ثم آمین
وحشی کو سکوں سے مطلب ۔۔۔۔۔
آپ کے تعارف کا عنوان کس پیغام کے ابلاغ کا حامل ہے ۔ ؟
چونکہ یہ تعارف ہے اور سارے کا سارا بیرونی اور مادی ہے ، روحانی کچھ نہیں اس لئے میں نے اندرونی تعارف کیلئے اس ایک مصرعے پر اکتفا کیا۔
آپ ابن انشاء مرحوم کے کلام سے متاثر محسوس ہوتی ہیں ۔
کیا آپ کو " شیر محمد خان " المعروف ابن انشاء کے کلام میں کہیں ان کے مرض سرطان سے ابھرتی "یاسیت " محسوس ہوئی ۔؟
بات ابن انشا سے متاثر ہونے کی نہیں۔۔۔۔ بات ہو بہوان جیسی طبیعت پانے کی ہے۔۔۔۔ اور خود سے میں متاثر کبھی ہو نہیں پائی!

Top