تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آغاز کروں یا انتہا پر اس دعا کو پہنچا کے کہے دوں جس نے مجھے ڈھیروں دعائیں دے دیں میں اس سے اچھا جواب کیسے دوں ؟

اختلاف ہر گز نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ادبی ہستی کے سامنے اپنے رائے کو قالب میں ڈھال کے دیا ہے ۔ کوئی دھاڑے مارے روتے ہیں تو کوئی خاموش آنسو۔۔۔۔۔۔۔کوئی ہزار خود کشی کرتے ہیں کوئی مر مر کے جنم لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔قدرت محفوظ رکھتی ہے سب کو۔۔۔۔۔۔سو سکون سے غرض نہیں رکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات سے ہٹ کے اپنی بس ذاتی رائے اتنی ہے کہ یاسیت نشے کی گولی کی طرح کام کرتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

انٹریز۔۔۔۔۔۔جوابات۔۔۔منظوم پیش کش۔۔۔۔۔۔۔سبھی ۔۔۔۔۔اچھا لگ رہا ہے جیسے محفل سج گئی ہے اپنوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دنیا میں سبھی خیال ایک حقیقت سے نکلے ہیں ۔ میں تو حقیقت اس کو کہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
بجا فرمایا آپ نے وحشت کے متعلق۔۔۔۔ میری معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔ :)

آپکے خلوص اور انوکھے خوش آمدید کا کیسے جواب دوں۔۔۔۔سمجھ آئے تب نا۔۔۔! :)

اور حقیقت کی بھی خوب کہی۔۔۔۔۔۔ لیکن مجھ پر حقیقت کا ادراک کب ہوا اس بات کا جواب شاید تب دینے کے قابل ہو پاؤں جب مجھے ادراک ہو کہ مجھے حقیقت کا ادراک ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ آپکا حسنِ ظن ہے۔۔۔۔ :)
 
نور وجدان

لائبریرین

میں نے اضافہ کہاں چاہا تھا۔ خیر۔ سلامت رہیں۔ خوش رہیں ۔ آپ کو خوش آمدید کے جواب میں کچھ مانگا کہاں
 
شزہ مغل

محفلین

نور وجدان

لائبریرین
استغفار
نور سعدیہ شیخ آپی ایسا تو کچھ بھی نہیں ہے۔
مجھے تو اپنا تعارف بھی کروانا نہیں آتا۔ ہر وقت سوالیہ ہی بنی رہتی ہوں اپنے لیے بھی دوسروں کے لیے بھی

استغفار !
بُری بات ہے کفران نعمت نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو آپ کے سوال ستاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔کوئی تو ہے جو میری طرح سوال کرتا ہے :) تحریر بارے سچ کہا ہے ۔
 
مریم افتخار بہنا سب سے پہلے تو خوش آمدید
اس کے بعد ایک اختلاف

بہنا آپ نے اپنا تعارف ہی اتنے پیارے انداز میں کروا دیا اور ابھی بھی آپ کہتی ہیں کہ کچھ لکھنے کے قابل نہیں ہو پائی۔ میرا ماننا ہے کہ لکھنے کے لیے جو کچھ چاہیئے وہ سب آپ کے پاس ہے۔
میں محفل پر نئی آنے والی دو آپیوں کے تعارف سے متاثر ہوئی ہوں اب تک۔ ایک لاریب مرزا اور دوسری مریم افتخار

یہ آپکی زرہ نوازی ہے بہنا۔۔۔ورنہ بندہ کسی قابل نہیں ۔۔۔۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
ہاں جی آپ کو دیکھا جو نہیں ہے ابھی تک اور آپ نے اپنے صفحہ کوایف کو بھی ہم سے چھپا کر رکھا ہے تو صرف تعارف ہی ہاتھ آتا ہے۔
اوہ! اچھا! ابھی دیکھتے ہیں کہ ہم نے کیا الٹے سیدھے کام کیے ہیں اپنے کوائف کے صفحے میں :D :)
 
آپی جی اپنے شعبے سے متعلق بتائیے۔ مطلب اس شعبے میں آپ کیا فرائض انجام دے رہی ہیں؟؟؟
شکر ہے مجھے آپی کہنے واا کوئی موجود ہے۔۔۔۔ :)
آپ عمر کی کتنی منازل طے کر چکی ہیں؟
میں بی ایس آنرز کر رہی ہوں باٹنی میں۔۔۔۔ چھٹا سمسٹر
 
شزہ مغل

محفلین
ویسے میں نے سب سے پہلا ناول شمشیر پڑھا تھا قمراجنالوی صاحب کا:D
اور میں نے عمران سیریز کی ناجانے کون سی کتاب پڑھی
بلکہ عمران سیریز کی ناجانے کون سی کتاب کے ناجانے کون کون سے اور کتنے صفحات پڑھے۔۔۔ کھی کھی کھی :silly:
 
شزہ مغل

محفلین
میں نے ڈان بریڈ کے ساتھ آنے والی ٹارزن کی کہانی۔
میں نے نصاب سے ہٹ کر عمران سیریز کے گمشدہ صفحات کے بعد شاید دوسری کتاب پڑھی "ٹارزن اور منکو"
اور مِنکو نام اتنا پسند آیا کہ نومولود سیاہ ریشمی بالوں والے میمنے کا نام مِنکو رکھ دیا۔
 
اور میں نے عمران سیریز کی ناجانے کون سی کتاب پڑھی
بلکہ عمران سیریز کی ناجانے کون سی کتاب کے ناجانے کون کون سے اور کتنے صفحات پڑھے۔۔۔ کھی کھی کھی :silly:
بچی اس ناول کے بعد تو مجھے بھی عمران سیریز کا چسکا ہی لگا تھا بڑے بھائی پڑھتے تھے عمران سیریز پوری ایک آلماری بنائی ہوئی تھی عمران سیریز کی
 
میں نے نصاب سے ہٹ کر عمران سیریز کے گمشدہ صفحات کے بعد شاید دوسری کتاب پڑھی "ٹارزن اور منکو"
اور مِنکو نام اتنا پسند آیا کہ نومولود سیاہ ریشمی بالوں والے میمنے کا نام مِنکو رکھ دیا۔
میں نے بھی پڑھی تھی کسی زمانے میں۔۔۔
 
Top