جاسم محمد
محفلین
سوچیں اگر یہ بھی نا ہوتا تو کرکٹ صرف برطانیہ تک محدود رہ جاتیویسے بھی کرکٹ برطانوی کالونیوں سے باہر پنپ ہی نہیں پائی۔
سوچیں اگر یہ بھی نا ہوتا تو کرکٹ صرف برطانیہ تک محدود رہ جاتیویسے بھی کرکٹ برطانوی کالونیوں سے باہر پنپ ہی نہیں پائی۔
بقول کسے ۔سوچیں اگر یہ بھی نا ہوتا تو کرکٹ صرف برطانیہ تک محدود رہ جاتی
کبڈی یا ہاکی؟ 😂😂😂بقول کسے ۔
اور ہم کوئی ڈھنگ کا کھیل کھیل رہے ہوتے ۔
کاش برصغیر میں فٹبال اور باسکٹ بال بھی اتنے ہی مشہور اور پسندیدہ کھیل ہوتے، جتنا کرکٹ ہے یا اس کو کر دیا گیا ہے۔بقول کسے ۔
اور ہم کوئی ڈھنگ کا کھیل کھیل رہے ہوتے ۔
اور یہ بہت بہت بہت ہی اچھا ہوتا۔سوچیں اگر یہ بھی نا ہوتا تو کرکٹ صرف برطانیہ تک محدود رہ جاتی
پاکستان میں اشتہاروں کی قیمت کا تو علم نہیں ہو سکا لیکن گوگل کرنے سے انڈیا کے کچھ رزلٹس ملے ہیں۔اس میچ کے دوران دس سیکنڈ کے اشتہار کا ریٹ 25 سے 30 لاکھ انڈین روپے بتایا جا رہا ہے یعنی پاکستانی ساٹھ ستر لاکھ روپے یا چالیس ہزار امریکی ڈالرز۔پاکستان انڈیا میچ براڈکاسٹنگ کے دوران اشتہار کی قیمت کیا رہی ہو گی؟
خیر امریکہ بہادر کے ساتھ تو کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔10 سیکنڈ کے 15 لاکھ انڈین روپے! تقابل کے لئے امریکا میں سپربول کے 30 سیکنڈ کے اشتہار ساڑھے پانچ ملین ڈالر کے بکتے ہیں۔
خیر امریکہ بہادر کے ساتھ تو کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔
میرا پوائنٹ جاسم صاحب کے لیے صرف یہ تھا کہ اگر کوئی براڈ کاسٹر بقول ان کے ٹرولنگ کرتا ہے تو وہ تو ایک ایک سیکنڈ سے نہ جانے کتنی دولت کمانے کے لیے کرتا ہے اور اس کے جواب میں ہمارا سوشل میڈیائی بھائی جو کچھ کرتا ہے وہ صرف گالم گلوچ اور وقت کا ضیاع ہے، کاش وہ بھی کچھ اس قسم کا کر سکتے تا کہ ملکی معیشت کا بھی کچھ بھلا ہو جاتا۔
بقول کسے ۔
اور ہم کوئی ڈھنگ کا کھیل کھیل رہے ہوتے ۔
بھئی یہاں عرب دنیا میں پانچ دن کا ایک میچ سن کر لوگ اپنے حواس کھو بیٹھنے لگتے ہیں ۔کرکٹ بہت اچھا اور دلچسپ کھیل ہے اور کھیلوں میں اس کی سی مثال ملنا مشکل ہے۔ سو محض انگریز سے تعصب کی وجہ سے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ کرکٹ ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔
بھئی یہاں عرب دنیا میں پانچ دن کا ایک میچ سن کر لوگ اپنے حواس کھو بیٹھنے لگتے ہیں ۔
چلیں جی۔۔ کرکٹ کی برائیاں اچھائیاں بھی چلتی رہیں گی، پر آج کے میچ میں کون سی ٹیم کے جیتنے کے زیادہ امکانات ہیں ؟
کل پاکستان جیتے گا -گلاب جامن -بدہنہم نے ایک "ماہر" سے پوچھا تھا تو اُنہوں نے آج کے میچ کے لئے انگلینڈ کا نام لیا۔
اور کل کے میچ کے لئے آسٹریلیا کا (خاکم بدہن)
کل پاکستان جیتے گا -گلاب جامن -بدہن
مجھے آج کے میچ میں نیوزی لینڈ جیتتا نظر آ رہا ہے۔چلیں جی۔۔ کرکٹ کی برائیاں اچھائیاں بھی چلتی رہیں گی، پر آج کے میچ میں کون سی ٹیم کے جیتنے کے زیادہ امکانات ہیں ؟
خاکش بدہن کہہ لیں اگر ماہر پر بھڑاس نکالنی ہے تو ۔(خاکم بدہن)