سید عاطف علی
لائبریرین
وارنر سیٹ ہو گیا ۔ یہ وکٹ نکلنی چاہیئے ۔
اور ایک زمانہ تو انڈر آرم کا بھی تھا ۔یہ ہے وہ قانون جس کی وجہ سے محمد حفیظ کی گیند کو (نو بال) دیا گیا :
Here's the double-bounce Law: 21.7 Ball bouncing more than once, rolling along the ground or pitching off the pitch. The umpire shall call and signal No ball if a ball which he/she considers to have been delivered, without having previously touched bat or person of the striker,
- bounces more than once or rolls along the ground before it reaches the popping crease
یہ قانون شاید اسی سے بچنے کے لیے لایا گیا ہے۔اور ایک زمانہ تو انڈر آرم کا بھی تھا ۔
اس بات کو کافی دیر ہو چکی بھئی ۔ اب تو ازحد ضروری ہے ۔وارنر کو آوٹ کرنا ضروری ہو گیا ہے
کب کہان کیسے بھئی ی ی ی ؟؟؟؟وارنر شاداب کا شکار ہو گیا۔
کہہ کہہ کے آؤٹ کروا رہے ہیں یار آپ لوگ۔اس بات کو کافی دیر ہو چکی بھئی ۔ اب تو ازحد ضروری ہے ۔