شادااااب ں کی کمی محسوس ہو رہی ہے! :)
عرفان سعید محفلین نومبر 11، 2021 #1,561 محمد تابش صدیقی نے کہا: شادااااب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ں کی کمی محسوس ہو رہی ہے!
جاسم محمد محفلین نومبر 11، 2021 #1,562 سید ذیشان نے کہا: پاکستان کی فیلڈنگ کمال رہی ہے اب تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جبکہ آسٹریلیا تین کیچ ڈراپ کر چکا
سید ذیشان نے کہا: پاکستان کی فیلڈنگ کمال رہی ہے اب تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جبکہ آسٹریلیا تین کیچ ڈراپ کر چکا
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2021 #1,563 آسٹریلیا 13 اوور 103 اسکور 5 آؤٹ Current RR: 7.82 • Required RR: 10.82 • Last 5 ov (RR): 33/3 (6.60)
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2021 #1,568 آسٹریلیا 14 اوور 109 اسکور 5 آؤٹ Current RR: 7.78 • Required RR: 11.33 • Last 5 ov (RR): 30/2 (6.00)
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 11، 2021 #1,574 روبوٹ جیت کی کامیابی کا تناسب 84 فیصد پاکستان کو بتا رہا ہے ۔
جاسم محمد محفلین نومبر 11، 2021 #1,575 سید عاطف علی نے کہا: ڈائریکٹ ہٹ ایک بھی کامیاب نہیں ہو سکی ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں ٹیم کو کافی پریکٹس کی ضرورت ہے
سید عاطف علی نے کہا: ڈائریکٹ ہٹ ایک بھی کامیاب نہیں ہو سکی ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں ٹیم کو کافی پریکٹس کی ضرورت ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2021 #1,576 آسٹریلیا 15 اوور 115 اسکور 5 آؤٹ Current RR: 7.66 • Required RR: 12.40 • Last 5 ov (RR): 27/2 (5.40)
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 11، 2021 #1,578 سید عاطف علی نے کہا: روبوٹ جیت کا کامیابی کا تناسب 84 فیصد پاکستان کو بتا رہا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم سے زیادہ تو ان کو امید ہے۔
سید عاطف علی نے کہا: روبوٹ جیت کا کامیابی کا تناسب 84 فیصد پاکستان کو بتا رہا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم سے زیادہ تو ان کو امید ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 11، 2021 #1,579 وائیڈ ڈیلیوریز اور شارٹ دیلیوریز کی سزا مل سکتی ہے ۔ احتیاط کی ضرورت ہے یہاں ۔