عبدالقیوم چوہدری
محفلین
151/7
باؤلرز اور فیلڈرز نے اپنا کام کر دیا ہے۔ اب بیٹسمین (بیٹرز) کیا کرتے ہیں، دیکھتے ہیں۔
باؤلرز اور فیلڈرز نے اپنا کام کر دیا ہے۔ اب بیٹسمین (بیٹرز) کیا کرتے ہیں، دیکھتے ہیں۔
ورات کوہلی کی طرحبابر کو مکمل سکون سے کھیلنا چاہیے۔
تھوڑی جلدبازی کر گیااور جیت مبارک ہو
ریال میڈرڈ کی بارسلونا پر ۲-۰
رضوان کی بھی نصف سنچری مکمل۔
اکشے کماریہ اوور تھرو کے چوکے پر کافی خوش ہو رہا تھا ۔
اس کا نام کیا ہے ؟بھول گیا میں ۔