فاخر

محفلین
ایسی گھٹیا،گری ہوئی اور بے شرم قوم دنیا میں کہیں نہیں ہے۔
يه تو سچ ہے ؛لیکن محض چند مٹھی بھر لوگوں کی وجہ سے پوری قوم یعنی پورے ملک کو بدنام نہیں کیا جاسکتا۔ خیر کی امید کرنی چاہیے۔
مجھے سخت کوفت اور شدید تکلیف ہوتی کہ ’ جب ایک باپ اپنی 7 ماہ کی ننھی پری کے بارے ایسی دھمکیاں سنتا ہوگا ،تو اس کےدل پر کیا بیتتی ہوگی۔ جب سوچتا ہوں تو دل دہل جاتا ہے ؛کیوں کہ میں بھی ایک باپ ہوں ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن شدت پسندی کا ٹیکہ باقاعدہ منصوبہ سازی سے لگایا گیا۔ جس کے یہ برے اثرات ہیں۔
پاکستان کا نام ہی ہندوستان میں ووٹ بٹورنے کا آلہ ہے۔ اور کرکٹ میچز کے دنوں میں جو ہندوستانی میڈیا آگ لگاتا ہے ۔ پھر ایسے ماحول میں پاکستان سے ہار کے بعد یہ خرافات بکنا کچھ بعید از قیاس نہیں تھا لیکن اس مرتبہ بہت زیادہ شدت کے ساتھ اثرات دکھائی دے رہے ہیں۔
اللہ پاک خیر کرے اس سب نا خوشگواری کا غصہ مسلمانوں پر نہ نکلے
 
جاسم محمد

محفلین
ایسی گھٹیا،گری ہوئی اور بے شرم قوم دنیا میں کہیں نہیں ہے۔

بھیا چند ٹرولر کی وجہ سے پوری قوم کیون معطون ہو گئ۔۔۔

يه تو سچ ہے ؛لیکن محض چند مٹھی بھر لوگوں کی وجہ سے پوری قوم یعنی پورے ملک کو بدنام نہیں کیا جاسکتا۔ خیر کی امید کرنی چاہیے۔
مجھے سخت کوفت اور شدید تکلیف ہوتی کہ ’ جب ایک باپ اپنی 7 ماہ کی ننھی پری کے بارے ایسی دھمکیاں سنتا ہوگا ،تو اس کےدل پر کیا بیتتی ہوگی۔ جب سوچتا ہوں تو دل دہل جاتا ہے ؛کیوں کہ میں بھی ایک باپ ہوں ۔

پورے ملک یا پوری قوم کو تو یقیناً بدنام نہیں کیا جا سکتا
 
Top